پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘
بین الاقوامی11 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:55
🇬🇧 English

ماہرین کا پاکستان میں وٹامن ڈی کی کمی کے بڑھتے ہوئے بحران پر اظہارِ تشویش

ماہرین کا پاکستان میں وٹامن ڈی کی کمی کے بڑھتے ہوئے بحران پر اظہارِ تشویش
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یہ خدشات عالمی یومِ وٹامن ڈی کے حوالے سے لاہور کے مال روڈ پر واقع آواری ہوٹل میں مقامی فارماسوٹیکل کمپنی کی جانب سے منعقد کیے گئے ڈی کنیکٹ سمٹ 2026 میں سامنے آئے۔
  • میو ہسپتال لاہور کے شعبہ آرتھوپیڈکس کے سربراہ اور پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود نے ’بچپن سے بڑھاپے تک: ہڈیوں کی صحت کے لیے وٹامن ڈی، زندگی بھر کا ساتھی‘ کے موضوع پر اظہارِ خیال کیا۔
  • انہوں نے بتایا کہ انسانی جسم میں ہڈیاں کئی اہم افعال انجام دیتی ہیں جن میں جسم کی حرکت میں مدد دینا، اہم اندرونی اعضا کی حفاظت کرنا اور جسم میں کیلشیم کا توازن برقرار رکھنا شامل ہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں وٹامن ڈی کی کمی ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ بنتی جا رہی ہے جو ملک میں وافر دھوپ کی دستیابی کے باوجود مختلف عمر کے افراد کو متاثر کر رہی ہے۔ ماہرین نے اس بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنے کے لیے عوامی آگاہی، بروقت تشخیص اور مناسب علاج کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ خدشات عالمی یومِ وٹامن ڈی کے حوالے سے لاہور کے مال روڈ پر واقع آواری ہوٹل میں مقامی فارماسوٹیکل کمپنی کی جانب سے منعقد کیے گئے ڈی کنیکٹ سمٹ 2026 میں سامنے آئے۔ سمٹ میں طبی ماہرین نے شرکت کی اور ہڈیوں کی صحت، خواتین کی صحت اور مجموعی جسمانی تندرستی پر وٹامن ڈی کی کمی کے اثرات پر تفصیلی گفتگو۔

میو ہسپتال لاہور کے شعبہ آرتھوپیڈکس کے سربراہ اور پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود نے ’بچپن سے بڑھاپے تک: ہڈیوں کی صحت کے لیے وٹامن ڈی، زندگی بھر کا ساتھی‘ کے موضوع پر اظہارِ خیال کیا۔

انہوں نے بتایا کہ انسانی جسم میں ہڈیاں کئی اہم افعال انجام دیتی ہیں جن میں جسم کی حرکت میں مدد دینا، اہم اندرونی اعضا کی حفاظت کرنا اور جسم میں کیلشیم کا توازن برقرار رکھنا شامل ہیں۔ کیلشیم دل، پٹھوں اور اعصاب کی درست کارکردگی کے لیے ضروری ہے جبکہ وٹامن ڈی جسم کو کیلشیم جذب کرنے اور اسے مؤثر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد فراہم کرتا۔

ڈاکٹر فیصل مسعود کے مطابق پاکستان میں وافر دھوپ کے باوجود وٹامن ڈی کی کمی ایک سنگین مسئلہ ہے۔ انہوں نے مختلف اندازوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی تقریباً 73 فی صد آبادی وٹامن ڈی کی کمی یا ناکافی سطح کا شکار۔

انہوں نے اس مسئلے کی متعدد وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ لوگ جلد کی رنگت متاثر ہونے کے خدشے اور ملک کے شدید موسمی حالات کے باعث براہِ راست دھوپ میں نکلنے سے گریز کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ لباس کے مخصوص طریقے، معاشرتی روایات، گھروں اور دفاتر میں زیادہ وقت گزارنے کا رجحان اور فضائی آلودگی بھی سورج کی روشنی سے مناسب استفادے میں رکاوٹ بنتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کھانے پینے کی عادات میں تبدیلی بھی اس مسئلے میں اضافے کا باعث بنی ہے کیونکہ لوگ غذائیت کو ترجیح دینے کے بجائے ذائقے کی بنیاد پر خوراک کا انتخاب زیادہ کرنے لگے ہیں۔

آرتھوپیڈک ماہر نے خبردار کیا کہ وٹامن ڈی کی کمی ہڈیوں کی صحت پر سنگین اثرات مرتب کر سکتی ہے، بالخصوص عمر رسیدہ افراد میں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔