پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘
پاکستان1 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:45
🇬🇧 English

تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیا

تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ عوامی انتباہ میں بتایا گیا ہے کہ بعض افراد خود کو دستاویزات کی تصدیق کے لیے مجاز ایجنٹ ظاہر کرکے درخواست گزاروں کو کمیشن سے تعلیمی اسناد۔
  • کمیشن نے واضح کیا ہے کہ ایسے افراد کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات دھوکا دہی کا ذریعہ بن سکتی ہیں، لہٰذا شہری انتہائی محتاط رہیں اور اپنی ذاتی معلومات۔
  • ایچ ای سی کے مطابق تعلیمی دستاویزات کی تصدیق کا پورا طریقہ کار آن لائن اور پیپر لیس ہے، جس کے ذریعے درخواست گزار گھر بیٹھے سہولت کے ساتھ اپنی دستاویزات کی تصدیق کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تعلیمی دستاویزات کی تصدیق کے نام پر شہریوں کو دھوکا دینے والے جعلی ایجنٹس سے خبردار کرتے ہوئے عوام کو اپنی ذاتی اور تعلیمی معلومات کسی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ شیئر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ عوامی انتباہ میں بتایا گیا ہے کہ بعض افراد خود کو دستاویزات کی تصدیق کے لیے مجاز ایجنٹ ظاہر کرکے درخواست گزاروں کو کمیشن سے تعلیمی اسناد اور دیگر دستاویزات کی تصدیق کرانے میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کررہے ہیں۔

کمیشن نے واضح کیا ہے کہ ایسے افراد کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات دھوکا دہی کا ذریعہ بن سکتی ہیں، لہٰذا شہری انتہائی محتاط رہیں اور اپنی ذاتی معلومات، تعلیمی کوائف اور دستاویزات غیر متعلقہ افراد کے حوالے کرنے سے گریز کریں۔

ایچ ای سی کے مطابق تعلیمی دستاویزات کی تصدیق کا پورا طریقہ کار آن لائن اور پیپر لیس ہے، جس کے ذریعے درخواست گزار گھر بیٹھے سہولت کے ساتھ اپنی دستاویزات کی تصدیق کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

کمیشن نے درخواست گزاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی ایجنٹ یا درمیانی شخص کی خدمات حاصل کرنے کے بجائے خود ایچ ای سی کی سرکاری ویب سائٹ پر موجود ہدایات کے مطابق تصدیق کا عمل مکمل کریں۔

تعلیمی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق معلومات اور درخواست کے لیے ایچ ای سی کی ویب سائٹ www.hec.gov.pk استعمال کی جاسکتی ہے، جبکہ آن لائن معاونت کے لیے ہیلپ ڈیسک بھی دستیاب۔

شہری مزید رہنمائی کے لیے ایچ ای سی کے نمبرز 051-111-119-432 یا 0334-1119432 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

ایم فل اور پی ایچ ڈی سے متعلق ایچ ای سی کا بڑا فیصلہ

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔