سونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے ہوگئی۔
- 2058 روپے اضافے سے 10 گرام سونے کے نرخ 3 لاکھ 53 ہزار 340 روپے ہوگئے ہیں۔
- عالمی گولڈ مارکیٹ میں 24 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 3896 ڈالر کا ہوگیا ہے جبکہ ملک میں فی تولہ چاندی 100 روپے اضافے سے 5488 روپے کی ہوگئی۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان میں سونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد آج 2400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے ہوگئی۔
2058 روپے اضافے سے 10 گرام سونے کے نرخ 3 لاکھ 53 ہزار 340 روپے ہوگئے ہیں۔
عالمی گولڈ مارکیٹ میں 24 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 3896 ڈالر کا ہوگیا ہے جبکہ ملک میں فی تولہ چاندی 100 روپے اضافے سے 5488 روپے کی ہوگئی۔
سونا خریدنا روایتی طور پر محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے جس کی قیمت افراط زر، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے اوقات میں بڑھ جاتی۔
اسے صدیوں سے کرنسی اور دولت کی شکل کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ جب سرمایہ کار دوسرے اثاثوں کے بارے میں غیر یقینی محسوس کرتے ہیں، تو وہ اکثر سونا خریدے ہیں۔
پاکستان میں سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی تھی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ مقرر کی گئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











