SialkotNov 26, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates. سیالکوٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ دفتر ڈپٹی کمشنر میں ایک آگاہی واک کا انعقاد ہوا جس کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو نے کی۔ مہم کے دوران ضلع کے مختلف تعلیمی اداروں میں آگاہی سیمینارز، واکس، نمائشوں اور مکالموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ خواتین کو ان کے قانونی حقوق، تحفظ کے اقدامات اور شکایات کے اندراج کے طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ قبل ازیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اجلاس میں خواتین کے حقوق کے تحفظ اور صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کے لئے 16 روزہ آگاہی مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











