PunjabNov 26, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ "مریم نواز اوپن لائبریری" قائم کر دی گئی۔ لائبریری میں مطالعے کے لیے کتابوں، آرام دہ نشستوں اور بچوں کے لیے خصوصی کارنر کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں شہری بالخصوص طلبہ بس ٹرمینل کے قریب ایک خوشگوار ماحول میں بیٹھ کر علم حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک غیر آباد جگہ کی مثبت انداز میں بحالی، عوام میں کتب بینی کے فروغ کی جانب حکومت پنجاب کا اہم اقدام ہے۔
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











