جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 3:43
🇬🇧 English

سنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق، سنگاپور سے دبئی کے لیے پرواز SQ494 اور دبئی سے سنگاپور کی واپسی کی پرواز SQ495 کو 28 فروری 2027ء تک کے لیے مکمل طور پر معطل کر دیا گیا۔
  • سنگاپور ایئرلائنز کا کہنا ہے کہ خطے کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہو رہی ہے، جس کے باعث دیگر پروازیں بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔
  • ایئرلائنز نے متاثرہ مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ٹکٹوں کے غیر استعمال شدہ حصے کی مکمل رقم کی واپسی کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔
  • ایئرلائنز سے براہِ راست بکنگ کروانے والے مسافر آن لائن فارم کے ذریعے اور ٹریول ایجنٹس کے ذریعے بکنگ کروانے والے افراد اپنے ایجنٹس سے رابطہ کر کے رقم واپس حاصل کر سکتے ہیں۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): بین الاقوامی ہوائی کمپنی سنگاپور ایئرلائنز نے مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کی وجہ سے دبئی کے لیے اپنے فلائٹ آپریشنز کو طویل مدت کے لیے معطل کر دیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق، سنگاپور سے دبئی کے لیے پرواز SQ494 اور دبئی سے سنگاپور کی واپسی کی پرواز SQ495 کو 28 فروری 2027ء تک کے لیے مکمل طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

سنگاپور ایئرلائنز کا کہنا ہے کہ خطے کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہو رہی ہے، جس کے باعث دیگر پروازیں بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔ کمپنی نے مسافروں کو فلائٹ اسٹیٹس مسلسل چیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

ایئرلائنز نے متاثرہ مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ٹکٹوں کے غیر استعمال شدہ حصے کی مکمل رقم کی واپسی کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔

ایئرلائنز سے براہِ راست بکنگ کروانے والے مسافر آن لائن فارم کے ذریعے اور ٹریول ایجنٹس کے ذریعے بکنگ کروانے والے افراد اپنے ایجنٹس سے رابطہ کر کے رقم واپس حاصل کر سکتے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ: تازہ ترین قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ: تازہ ترین کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں