جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 3:44
🇬🇧 English

برطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعتراف

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
برطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعتراف

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • امریکی ویب سائٹ ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کی اندرونی تحقیقات کے دوران بریٹ سلویا نے ویڈیو بیان میں خفیہ معلومات لیک کرنے کا اعتراف کیا۔
  • بتایا گیا ہے کہ وہ اس سے قبل 4 بار جھوٹ پکڑنے والے ٹیسٹ میں ناکام ہوئے تھے، بعد ازاں امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے 3 ستارہ جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔
  • بریٹ سلویا پینٹاگون کے جوائنٹ اسٹاف میں اہم عسکری منصوبہ بندی کے عہدے پر تعینات تھے۔
  • تحقیقاتی حکام کے مطابق بریٹ سلویا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ڈائریکٹوریٹ برائے حکمتِ عملی، منصوبہ بندی اور پالیسی میں خدمات انجام دے چکے تھے اور انہوں نے میڈیا کو غیر مجاز طور پر خفیہ معلومات فراہم کیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی فوج کے برطرف لیفٹیننٹ جنرل بریٹ سلویا نے ایران اور یوکرین سے متعلق امریکی پالیسیوں کی خفیہ معلومات 2 صحافیوں کو افشا کرنے کا اعتراف کر لیا۔

امریکی ویب سائٹ ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کی اندرونی تحقیقات کے دوران بریٹ سلویا نے ویڈیو بیان میں خفیہ معلومات لیک کرنے کا اعتراف کیا۔

بتایا گیا ہے کہ وہ اس سے قبل 4 بار جھوٹ پکڑنے والے ٹیسٹ میں ناکام ہوئے تھے، بعد ازاں امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے 3 ستارہ جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔

بریٹ سلویا پینٹاگون کے جوائنٹ اسٹاف میں اہم عسکری منصوبہ بندی کے عہدے پر تعینات تھے۔

تحقیقاتی حکام کے مطابق بریٹ سلویا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ڈائریکٹوریٹ برائے حکمتِ عملی، منصوبہ بندی اور پالیسی میں خدمات انجام دے چکے تھے اور انہوں نے میڈیا کو غیر مجاز طور پر خفیہ معلومات فراہم کیں۔

ایکسیوس کے مطابق معلومات افشا کرنے کا سلسلہ جون 2025ء سے شروع ہوا، جس میں سگنل ایپ کے ذریعے خفیہ پیغامات بھیجنے کے علاوہ ریاست ورجینیا کے شہر آرلنگٹن کے ایک ڈائنر میں صحافی سے ملاقات بھی شامل تھی۔

تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ بریٹ سلویا نے ایک خفیہ دستاویز کے ہاتھ سے لکھے گئے نوٹس بھی استعمال کیے، جن کے ذریعے یوکرین کو امریکی فوجی امداد سے متعلق تفصیلات صحافیوں تک پہنچائی گئیں۔

پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے جمعرات کو بتایا تھا کہ معاملہ ممکنہ قانونی کارروائی کے لیے محکمۂ انصاف کو بھجوا دیا گیا ہے۔

بریٹ سلویا کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ واضح نہیں ہو سکی۔

شان پارنیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ خفیہ معلومات کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہوتیں اور انہیں ذاتی، سیاسی یا پیشہ ورانہ فائدے کے لیے افشا کرنا ان افراد کے اعتماد سے غداری ہے جنہیں ان معلومات کی حفاظت کی ذمے داری سونپی گئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ خفیہ معلومات افشا کرنے والوں کو تلاش کرنے کا وعدہ محض بیان نہیں تھا، پینٹاگون نے انہیں تلاش کرنے کا عزم کیا تھا اور وہ اس پر قائم ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ: تازہ ترین قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ: تازہ ترین کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں