بکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامنا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سی بی ایس اے کے مطابق پاکستانی مسافر پر بکرے کے پائے کینیڈا لانے کے جرم میں جرمانہ عائد کیا گیا۔
- کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی نے بتایا ہے کہ تربیت یافتہ کتے نے پاکستانی مسافر کے سامان میں غذائی سامان کی نشاندہی۔
- کراچی جاپان سے ملائیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ۔
- سی بی ایس اے کے مطابق مسافر کے سامان سے بکرے کے پائے، مرغی کا گوشت، دیسی گھی اور خشک دودھ برآمد ہوا، کھانے پینے کا یہ سامان کسٹمز حکام کے سامنے ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی (سی بی ایس اے) نے ٹورنٹو کے پیئرسن ایئر پورٹ پر پاکستانی مسافر کے سامان سے کھانا برآمد ہونے پر جرمانہ عائد کر دیا۔
سی بی ایس اے کے مطابق پاکستانی مسافر پر بکرے کے پائے کینیڈا لانے کے جرم میں جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی نے بتایا ہے کہ تربیت یافتہ کتے نے پاکستانی مسافر کے سامان میں غذائی سامان کی نشاندہی کی۔
کراچی جاپان سے ملائیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ۔
سی بی ایس اے کے مطابق مسافر کے سامان سے بکرے کے پائے، مرغی کا گوشت، دیسی گھی اور خشک دودھ برآمد ہوا، کھانے پینے کا یہ سامان کسٹمز حکام کے سامنے ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔
کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی کا کہنا ہے کہ مسافر سے 16 کلو کھانے کا سامان قبضے میں لے کر اس پر 1350 ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











