ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیابکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰاسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیابکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰاسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیابکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰاسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیابکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیابرطرف امریکی جنرل کا ایران و یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات صحافیوں کو دینے کا اعترافسنگاپور ایئرلائنز کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشنز فروری 2027ء تک معطل کرنے کا فیصلہایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:33
🇬🇧 English

ایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیباف

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیباف

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • محمد باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی شرائط ثالثوں کو بارہا اور واضح طور پر بتائی جا چکی ہیں، دباؤ اور لالچ کی پالیسی ایران پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔
  • انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں پیش رفت صرف اسی صورت ممکن ہے جب ایران کی تمام 7 شرائط تسلیم کی جائیں۔
  • باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جب تک امریکا اپنے توڑے ہوئے وعدے پورے نہیں کرتا، امریکی دعوؤں پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔
  • اس سے قبل اپنے ایک بیان میں باقر قالیباف نے کہا تھا کہ ایرانی قوم امریکا سے مرعوب نہیں ہو گی، ایرانی عوام امریکی فوجی دھمکیوں یا دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیش رفت ممکن نہیں۔

محمد باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کی شرائط ثالثوں کو بارہا اور واضح طور پر بتائی جا چکی ہیں، دباؤ اور لالچ کی پالیسی ایران پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں پیش رفت صرف اسی صورت ممکن ہے جب ایران کی تمام 7 شرائط تسلیم کی جائیں۔

باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جب تک امریکا اپنے توڑے ہوئے وعدے پورے نہیں کرتا، امریکی دعوؤں پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔

اس سے قبل اپنے ایک بیان میں باقر قالیباف نے کہا تھا کہ ایرانی قوم امریکا سے مرعوب نہیں ہو گی، ایرانی عوام امریکی فوجی دھمکیوں یا دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے، جب تک امریکا اپنا رویہ تبدیل نہیں کرتا اور دھونس و دھمکیاں بند نہیں کرتا، وہ ناقابلِ اعتبار رہے گا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ: تازہ ترین قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ: تازہ ترین کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں