کاروبار1 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:54
🇬🇧 Englishایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل دو فیصد اضافے کے بعد 104 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ مربن کروڈ آئل کی قیمت 115 ڈالرز فی بیرل ہوگئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات کے باعث درمیان برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ یہ ایک دن میں تقریباً ڈھائی فیصد کا اضافہ ہے۔
امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل دو فیصد اضافے کے بعد 104 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ مربن کروڈ آئل کی قیمت 115 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











