منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح
پنجاب1 دن پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:51
🇬🇧 English

سرسبز کسانوں نے پنجاب کی گندم پیداوار کے مقابلے 26-2025 میں تینوں صوبائی پوزیشنز اپنے نام کرلیں

سرسبز کسانوں نے پنجاب کی گندم پیداوار کے مقابلے 26-2025 میں تینوں صوبائی پوزیشنز اپنے نام کرلیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • فاطمہ فرٹیلائزر نے سرسبز کی جیت گندم پیداوار مقابلے کے تحت منعقدہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں کامیاب کسانوں کی کارکردگی کو سراہا۔
  • تقریب میں وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، جناب رانا تنویر حسین نے آن لائن شرکت کی جبکہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب، جناب افتخار علی ساہو سیکرٹری زراعت پنجاب۔
  • سرسبز استعمال کرنے والے کسانوں نے 40 میں سے 39 اضلاع میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ صوبائی سطح پر بھی تینوں پوزیشنز اپنے نام کیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): سرسبز کسانوں نے پنجاب کی گندم پیداوار کے مقابلے 26-2025 میں تینوں صوبائی پوزیشنز اپنے نام کرلیں۔

فاطمہ فرٹیلائزر نے سرسبز کی جیت گندم پیداوار مقابلے کے تحت منعقدہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں کامیاب کسانوں کی کارکردگی کو سراہا۔ پنجاب حکومت کے زیرِ اہتمام گندم پیداوار مقابلہ 26-2025 میں سرسبز نائٹروفاس اور کیلشیم امونیم نائٹریٹ (CAN) استعمال کرنے والے کسانوں نے صوبائی سطح پر پہلی تینوں پوزیشنز جبکہ ضلعی سطح پر مجموعی طور پر 120 میں سے 119 پوزیشنز حاصل کیں۔

تقریب میں وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، جناب رانا تنویر حسین نے آن لائن شرکت کی جبکہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب، جناب افتخار علی ساہو سیکرٹری زراعت پنجاب، جناب شکیل احمد میاں اور صدر پاکستان کسان اتحاد، جناب خالد کھوکھرسمیت دیگر معزز شخصیات تقریب میں موجود تھے۔

سرسبز استعمال کرنے والے کسانوں نے 40 میں سے 39 اضلاع میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ صوبائی سطح پر بھی تینوں پوزیشنز اپنے نام کیں۔ مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے جناب سجاد حسین نے فی ایکڑ 69 من اور 39.4 کلوگرام پیداوار کے ساتھ پہلی صوبائی پوزیشن حاصل کی۔ اٹک کے جناب شفیق احمد نے فی ایکڑ 69 من اور 39.1 کلوگرام پیداوار کے ساتھ دوسری، جبکہ رحیم یار خان کے جناب محمد اصغر نے فی ایکڑ 69 من اور 24.1 کلوگرام پیداوار کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل۔

تقریب کے دوران صوبائی سطح پر کامیاب ہونے والے تینوں کسانوں کو ٹریکٹرز انعام میں دیے گئے، جبکہ ضلعی سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والے کسانوں کو ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکلیں اور ایل ای ڈی ٹی وی(LED-TVs)سے نوازا گیا۔

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے تقریب سے آن لا ئن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں فاطمہ فرٹیلائزر اور سرسبز کھاد استعمال کرنے والے تمام کسانوں کو پنجاب گندم پیداوار کے مقابلے میں تینوں صوبائی پوزیشنز اور ضلعی سطح پر 120 میں سے 119 پوزیشنز حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، گندم کی پیداوار اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کے لیے اقدامات ملک کے غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے گندم کے ایک ایک دانے کی خریداری یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے، حکومت کسانوں کو معیاری بیج، جدید ٹیکنالوجی اور زرعی قرضوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے کے لیے بھی اقدامات کر رہی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

سرسبز کسانوں نے پنجاب کی گندم پیداوار کے مقابلے 26-2025 میں تینوں صوبائی پوزیشنز اپنے نام کرلیں | اپنا پسرور