رنگوں میں ڈھلتا سیالکوٹ، ثقافت اور پہچان کا خوبصورت امتزاج!

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
رنگوں میں ڈھلتا سیالکوٹ، ثقافت اور پہچان کا خوبصورت امتزاج! گورنمنٹ علامہ اقبال گریجویٹ کالج برائے خواتین، خادم علی روڈ کی بیرونی دیوار کو خوبصورت اور دیدہ زیب وال پینٹنگز سے سجا دیا گیا ہے۔ ان فن پاروں میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی شخصیت کے ساتھ سیالکوٹ کی پہچان کھیلوں کی صنعت اور ائرلائن ایئرسیال کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔ یہ رنگا رنگ مناظر نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں بلکہ سیالکوٹ کی ادبی، صنعتی اور قومی شناخت کو بھی اجاگر کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی نگرانی میں شہر کو خوبصورت، دلکش اور دیدہ زیب بنانے کے لئے لیے بیوٹیفکیشن کا عمل جاری ہے۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











