تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛ ملزم سجاد شاہ سے 1680 گرام اور ملزم خان بہادر سے 1660 گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کرلیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں بلاتفریق جاری ہیں۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











