سیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
سیالکوٹ پولیس کی گزشتہ روز معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار، 5 کلو 640 گرام چرس برآمد
تھانہ موترہ پولیس نے ملزم شمشیر علی سے 1,640 گرام، تھانہ اگوکی پولیس نے مدثر جاوید سے 1,440 گرام، تھانہ رنگ پورہ پولیس نے عمران علی سے 1,300 گرام اور تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے عمران سے 1,260 گرام چرس برآمد کی۔ پولیس نے چاروں ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











