پیر، 23 نومبر 2026ء13 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں بھارت کو ہرانے پر ینگ کرکٹرز کو شاباشسابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئےسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات کا آغازپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلحساس معلومات کو خطرہ؛ نیب میں پرائیویٹ ملازمین پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، جواب طلبتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں بھارت کو ہرانے پر ینگ کرکٹرز کو شاباشسابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئےسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات کا آغازپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلحساس معلومات کو خطرہ؛ نیب میں پرائیویٹ ملازمین پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، جواب طلبتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں بھارت کو ہرانے پر ینگ کرکٹرز کو شاباشسابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئےسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات کا آغازپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلحساس معلومات کو خطرہ؛ نیب میں پرائیویٹ ملازمین پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، جواب طلبتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں بھارت کو ہرانے پر ینگ کرکٹرز کو شاباشسابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئےسری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات کا آغازپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلحساس معلومات کو خطرہ؛ نیب میں پرائیویٹ ملازمین پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم، جواب طلبتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارف
پاکستان45 منٹ پہلے•23 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:10
🇬🇧 English

سابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

سابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد نے ڈی پی او آفس حافظ آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت عباس بھٹی کے قتل کی تفصیلات بتائی۔
  • 19 نومبر کو گھر میں قتل کیے جانے والے لیاقت عباس بھٹی کے قتل و ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت سے آگاہ کیا۔
  • انہوں نے بتایا کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 گاڑیاں، اسلحہ اور چیک بکس برآمد کر لی ہیں۔

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی): حافظ آباد: 19 نومبر کو گھر میں گھس کر لیاقت عباس بھٹی کو قتل اور لاکھوں روپے مالیت کی ڈکیتی کرنے والے گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد نے ڈی پی او آفس حافظ آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت عباس بھٹی کے قتل کی تفصیلات بتائی۔

19 نومبر کو گھر میں قتل کیے جانے والے لیاقت عباس بھٹی کے قتل و ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 گاڑیاں، اسلحہ اور چیک بکس برآمد کر لی ہیں۔

آر پی او خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ 19 نومبر کو ملزمان نے لیاقت عباس بھٹی کو گھر میں گلا دبا کر قتل کیا اور گھر سے نقدی، زیورات اور 3 گاڑیاں لوٹ کر فرار ہو گئے تھے، جس کا مقدمہ تھانہ سٹی میں گارڈز سمیت 11 ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔

واقعے کے بعد ڈی پی او فواد احمد کی سربراہی میں 3 خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں، جنہوں نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا۔

ملزمان واردات کے بعد خیبر پختونخوا فرار ہو گئے تھے اور لوٹا ہوا سامان فروخت کر کے بیرونِ ملک فرار ہونے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے راہد علی، شاہ زیب اور ظہیر عباس کو گرفتار کر لیا جبکہ صوابی کا رہائشی ایک اور ملزم فرحان علی تاحال مفرور۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، جبکہ قتل کے تمام ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سزا دلائی جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 نومبر 2026•11 منٹ پہلے•وقاص احمد

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں بھارت کو ہرانے پر ینگ کرکٹرز کو شاباش

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں بھارت کو ہرانے پر ینگ کرکٹرز کو شاباش

23 نومبر 2026•58 منٹ پہلے•وقاص احمد

سری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات کا آغاز

سری گرو نانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کی تقریبات کا آغاز ۔دنیا بھر سے 30 ہزار سے زائد سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے ۔ سکھ یاتری گوردوارہ جنم استھان سمیت مختلف گوردواروں میں مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں۔...

23 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل

تھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 9MM اور گولیاں برآمد کر کے گرفتار کرلیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

23 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

23 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!

پنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!

23 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سابق وزیر کے قتل میں کون ملوث؟ اہم انکشافات سامنے آگئے | اپنا پسرور