پیر، 23 نومبر 2026ء13 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفپنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!سرکاری افسر کے گھر میں تشدد سے 13سالہ بچی کی ہلاکت کیس میں اہم پیشرفتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفرپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفپنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!سرکاری افسر کے گھر میں تشدد سے 13سالہ بچی کی ہلاکت کیس میں اہم پیشرفتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفرپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفپنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!سرکاری افسر کے گھر میں تشدد سے 13سالہ بچی کی ہلاکت کیس میں اہم پیشرفتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفرپہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنجانتظامی یونٹس کے معاملے پر محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقاتگوجرانوالہ: بوری بند لاش کا معمہ حل، ادھار کی رقم واپس مانگنے پر دوست کا قتل، 2 ملزمان گرفتارتھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹلتھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛مریم نواز کا بڑا قدم: سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل رہنمائی نظام متعارفپنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!سرکاری افسر کے گھر میں تشدد سے 13سالہ بچی کی ہلاکت کیس میں اہم پیشرفتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفر
پنجاب26 منٹ پہلے•23 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:46
🇬🇧 English

پہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنج

پہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنج
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے زیرِ اہتمام راولپنڈی میں سوشل میڈیا یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس سے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے خطاب کیا۔
  • کنونشن کے دوران پنڈال ’’مریم تیرے چاہنے والے، میاں تیرے چاہنے والے، پنڈی والے، پنڈی والے‘‘ کے نعروں سے گونجتا رہا۔
  • مریم اورنگزیب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کنونشن میں نوجوانوں کے جوش و خروش نے دل خوش کر دیا ہے اور شہر میں پارٹی کو بھرپور منظم کرنے پر مقامی قیادت مبارکباد کی مستحق۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): راولپنڈی: سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ’’سپر سی ایم‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین حسد کرنے کے بجائے پہلے ان کے کاموں کا مقابلہ کریں، ورنہ برداشت کریں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے زیرِ اہتمام راولپنڈی میں سوشل میڈیا یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس سے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے خطاب کیا۔

کنونشن کے دوران پنڈال ’’مریم تیرے چاہنے والے، میاں تیرے چاہنے والے، پنڈی والے، پنڈی والے‘‘ کے نعروں سے گونجتا رہا۔

مریم اورنگزیب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کنونشن میں نوجوانوں کے جوش و خروش نے دل خوش کر دیا ہے اور شہر میں پارٹی کو بھرپور منظم کرنے پر مقامی قیادت مبارکباد کی مستحق۔

ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے سوشل میڈیا کا جو پودا لگایا تھا، آج مسلم لیگ (ن) کا وہ سوشل میڈیا نیٹ ورک بھرپور طریقے سے پھیل چکا۔

انہوں نے حنیف عباسی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سزائے موت کہنا آسان ہے لیکن جسے سنائی جائے اسی کو علم ہوتا ہے، حنیف عباسی وہ شیر ہیں جو اس کٹھن مرحلے سے گزرے ہیں۔

سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ اللہ کی مرضی کے بغیر کوئی کسی کو اقتدار نہیں دے سکتا، اور کام کرنے کے لیے نیت ہونی چاہیے۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ آج عوام کو مفت دوا، اسپتال، اسکولوں، صفائی اور صاف ہوا کی فکر کس کو ہے؟ اگر یہ سب مریم نواز کر رہی ہیں تو پھر ایسی وزیراعلیٰ کو ’’سپر سی ایم‘‘ کیوں نہ کہیں؟

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل

تھانہ رنگ پورہ، پولیس نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ ملزم شفیق کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 9MM اور گولیاں برآمد کر کے گرفتار کرلیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

23 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

تھانہ کینٹ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی؛

23 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!

پنجاب پولیس عوام کو جدید اور آسان سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں!

23 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بھاگووال چوک علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

23 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفر

دھند میں محتاط ڈرائیونگ، محفوظ سفر

22 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

تھانہ رنگ پورہ پولیس کی خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار

پہلے مریم نواز کے کاموں کو کراس کرو ورنہ برداشت کرو، مریم اورنگزیب کا مخالفین کو چیلنج | اپنا پسرور