منگل، 24 نومبر 2026ء14 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیا
کاروبار1 گھنٹے پہلے•24 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:54
🇬🇧 English

خیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختص

خیبرپختونخوا :ابتدائی و  ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختص
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مشیر تعلیم عامرعبداللہ نے ہدایت کی کہ محکمہ تعلیم مالیاتی امور کے بروقت حل کیلئے محکمہ خزانہ سے مؤثر رابطہ کاری یقینی بنائے اور طلبا کے وظائف سے متعلق تمام معلومات ایک ہی آن لائن پورٹل پر دستیاب کیے جائیں۔
  • انہوں نے کہا کہ تعلیم کارڈ منصوبے کا اجتماعی بصیرت اور مشاورت کی بنیاد پر ازسرنو جائزہ لیا جائے، اسکولز سے باہر بچوں کو تعلیمی اداروں میں واپس لانے کے لیے داخلہ مہم کو خصوصی اہمیت دی جائے۔
  • مشیرتعلیم نے ہدایت کی کہ طالبات کے وظائف کے منصوبے میں بہتری کے لیے ایک ہفتے میں جامع تصوراتی خاکہ پیش کیا جائے۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا جس میں تنخواہوں کی مد میں 318ارب، غیرتنخواہی اخراجات کیلئے57ارب اور ترقیاتی شعبے کیلئے 21ارب 94کروڑ مختص کیے گئے ہیں۔

مشیر تعلیم عامرعبداللہ نے ہدایت کی کہ محکمہ تعلیم مالیاتی امور کے بروقت حل کیلئے محکمہ خزانہ سے مؤثر رابطہ کاری یقینی بنائے اور طلبا کے وظائف سے متعلق تمام معلومات ایک ہی آن لائن پورٹل پر دستیاب کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ تعلیم کارڈ منصوبے کا اجتماعی بصیرت اور مشاورت کی بنیاد پر ازسرنو جائزہ لیا جائے، اسکولز سے باہر بچوں کو تعلیمی اداروں میں واپس لانے کے لیے داخلہ مہم کو خصوصی اہمیت دی جائے۔

مشیرتعلیم نے ہدایت کی کہ طالبات کے وظائف کے منصوبے میں بہتری کے لیے ایک ہفتے میں جامع تصوراتی خاکہ پیش کیا جائے۔

ڈاکٹر عامر عبداللہ نے کہا کہ سیکنڈ شفٹ اساتذہ کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کےلیے فنڈز کی ماہانہ فراہمی کا طریقہ وضع کیا جائے، بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کے لیے مراعاتی منصوبے کو مزید مؤثر بنایا جائے، 100 اور 180 روزہ پلان کےتحت وعدوں کی تکمیل محکمہ تعلیم کی ترجیح ہونی چاہیے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
24 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔ انہوں نے ذاتی طور پر درخواستیں وصول کیں اور ان پر ضروری احکامات جاری کئے۔ متعلقہ حکام کو تمام...

24 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ

پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ، ملزم باپ اور دوسرا بیٹا گرفتار چھریاں برآمد ۔

24 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

24 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

تھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزم علی حسن سے 3500 گرام چرس، امیر حمزہ سے 520 گرام چرس اور ملزم حسن سے 20 لیٹر شراب برآمد۔مقدمات درج

24 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیا۔ اس دوران سرکاری اداروں میں حاضری، انتظامی امور اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات...

24 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت۔ طلبہ میں جدید لیپ ٹاپس اور تعلیمی وظائف تقسیم کیے گئے۔

خیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختص | اپنا پسرور