پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہپنجاب حکومت کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیعپسرور: وکیل کے بھائی کے قتل کے خلاف بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال، عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلانکوٹ لکھپت کے قیدیوں کے لیے ریلیف کا مطالبہلاہور ہائیکورٹ: چیک ڈس آنر کیس میں 5 سال سے ملزم کی عدم گرفتاری پر عدالت برہمایل پی جی کا شدید بحران، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئیپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہپنجاب حکومت کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیعپسرور: وکیل کے بھائی کے قتل کے خلاف بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال، عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلانکوٹ لکھپت کے قیدیوں کے لیے ریلیف کا مطالبہلاہور ہائیکورٹ: چیک ڈس آنر کیس میں 5 سال سے ملزم کی عدم گرفتاری پر عدالت برہمایل پی جی کا شدید بحران، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئیپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہپنجاب حکومت کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیعپسرور: وکیل کے بھائی کے قتل کے خلاف بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال، عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلانکوٹ لکھپت کے قیدیوں کے لیے ریلیف کا مطالبہلاہور ہائیکورٹ: چیک ڈس آنر کیس میں 5 سال سے ملزم کی عدم گرفتاری پر عدالت برہمایل پی جی کا شدید بحران، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئیپاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گےلاہور میں پبلک مقام پر نازیبا حرکات میں ملوث ملزم پولیس کی گرفت میں آگیامقتولہ حنا جاوید کے اہلخانہ کا وزیراعلیٰ پنجاب کو خط ، بڑا مطالبہ کردیاسہ ملکی سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کئی نئے ریکارڈز قائمسمندر میں پلاسٹک تھیلیاں اور کچرا سمندری حیات کی بقا کے لیے خطرہپنجاب حکومت کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید توسیعپسرور: وکیل کے بھائی کے قتل کے خلاف بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال، عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا اعلانکوٹ لکھپت کے قیدیوں کے لیے ریلیف کا مطالبہلاہور ہائیکورٹ: چیک ڈس آنر کیس میں 5 سال سے ملزم کی عدم گرفتاری پر عدالت برہمایل پی جی کا شدید بحران، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
پنجاب1 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:19
🇬🇧 English

ایل پی جی کا شدید بحران، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ایل پی جی کا شدید بحران، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی 600 سے 650 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے، جبکہ شہر کے چھوٹے شہروں اور دیہات میں قیمت بڑھ کر 700 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔
  • بحران کے باعث لاہور کے متعدد علاقوں میں ایل پی جی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے اور گیس نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے دکانیں بند ہو چکی ہیں۔
  • شہریوں نے حکومت کی مسلسل خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی عدم توجہی اور بے حسی کی وجہ سے ایل پی جی مافیا پوری طرح بے لگام ہو چکا ہے جو صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(26 اکتوبر 2026): لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گھریلو اور تجارتی ایل پی جی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی 600 سے 650 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے، جبکہ شہر کے چھوٹے شہروں اور دیہات میں قیمت بڑھ کر 700 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔

بحران کے باعث لاہور کے متعدد علاقوں میں ایل پی جی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے اور گیس نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے دکانیں بند ہو چکی ہیں۔

شہریوں نے حکومت کی مسلسل خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی عدم توجہی اور بے حسی کی وجہ سے ایل پی جی مافیا پوری طرح بے لگام ہو چکا ہے جو صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا۔

دوسری جانب دکانداروں کا مؤقف ہے کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیاں خود انہیں مہنگے داموں گیس فراہم کر رہی ہیں، اس لیے وہ مجبوری میں مہنگی گیس فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔

عوام نے متعلقہ حکومت سے فوری نوٹس لینے اور مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR