منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیامحفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحولمحمد عامر نے آئی پی ایل میں شرکت کی خبروں پر خاموشی توڑ دیرمشا صلاح الدین نے پہلی طلاق میڈیا سے چھپانے کی وجہ بتادیپیٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیاعمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئےلاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کے دندنانے کی ویڈیو وائرلافغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہسونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ’فلسفہ پڑھو تاکہ تمہیں کوئی ٹک ٹاکر اسٹار نہ لگے‘
کاروبار22 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:23
🇬🇧 English

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • فیڈرل بورد آف ریونیو نے اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے نام ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ سے خارج کردیے۔
  • ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس ایئر 2026 کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے جس میں 31 اکتوبر تک ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے نام لسٹ سے خارج کر دیے گئے ہیں۔
  • اس بارے میں ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 2 مرتبہ توسیع کی گئی تھی، تاخیر سے ریٹرن جمع کرانے والے محض ریٹرن فائل کرکے ایکٹو ٹیکس پیئر نہیں بن سکیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے خلاف کاروائی شروع کردی۔

فیڈرل بورد آف ریونیو نے اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے نام ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ سے خارج کردیے، جس کے تحت اب انہیں ہر قسم کی لے لین دین پر دوگنا ٹیکس ادا کرنا پڑے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید کاروائی عمل میں لائی جائے۔

ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس ایئر 2026 کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے جس میں 31 اکتوبر تک ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے نام لسٹ سے خارج کر دیے گئے ہیں۔

اس بارے میں ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 2 مرتبہ توسیع کی گئی تھی، تاخیر سے ریٹرن جمع کرانے والے محض ریٹرن فائل کرکے ایکٹو ٹیکس پیئر نہیں بن سکیں گے۔ لسٹ میں واپسی کے لیے اضافی سرچارج ادا کرنا ہوگا۔ توسیع کی درخواست دینے والے بعض افراد کے نام نئی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہیں۔ توسیع کی درخواست منظور ہونے تک ٹیکس دہندگان کا اسٹیٹس غیر فعال رہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس پاکستان قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس پاکستان کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔