گلگت بلتستانOct 31, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںاسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیا

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
اسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس پر میاں بیوی اور دو بچوں کو چھریوں کے پے درپے وار کر کے بے دردی سے موت کے گھاٹ ا. پولیس ذرائع کے مطابق اسکردو کی مدینہ کالونی کے عقب میں واقع ایک گھر سے میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کی لاشیں ملیں جنہیں رات کے وقت نامعلوم افر. پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتول شوہر کا تعلق اسکردو کے علاقے تلو بروق جبکہ مقتولہ کا تعلق پارہ چنار سے ہے اور دونوں چند برس قبل کورٹ میرج کی ت. گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس پر میاں بیوی اور دو بچوں کو چھریوں کے پے درپے وار کر کے بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسکردو کی مدینہ کالونی کے عقب میں واقع ایک گھر سے میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کی لاشیں ملیں جنہیں رات کے وقت نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے قتل کر دیا اور لرزہ خیز واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتول شوہر کا تعلق اسکردو کے علاقے تلو بروق جبکہ مقتولہ کا تعلق پارہ چنار سے ہے اور دونوں چند برس قبل کورٹ میرج کی تھی اور دونوں کے دو بچے تھے۔ پولیس نے ان کے دو بچے، بیٹی اور بیٹے کو بھی قاتلوں نے نشانہ بنایا، بچوں کی عمریں بالترتیب پانچ سال اور ڈھائی سال بتائی جا رہی ہیں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Pakistan Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Pakistan) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











