بین الاقوامیOct 31, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںآبنائے ہرمز میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کا سلامتی کونسل میں بیان

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کا سلامتی کونسل میں بیان. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا اور اسرائیل کی فوجی کارروائیوں اور بحری ناکہ بندی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ. ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے نمائندے نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جاری. ایرانی نمائندے کا کہنا تھا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بحری عدم تحفظ کے اسباب کو سمجھنے کے لیے امریکی اقدامات کو نظرانداز نہیں کیا جا س. ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا اور اسرائیل کی فوجی کارروائیوں اور بحری ناکہ بندی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بحری عدم تحفظ کی بنیادی وجہ واشنگٹن کے اقدامات ہیں۔ ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے نمائندے نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جاری فوجی جارحیت اور امریکی بحری ناکہ بندی نے خطے میں سمندری سلامتی کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ ایرانی نمائندے کا کہنا تھا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بحری عدم تحفظ کے اسباب کو سمجھنے کے لیے امریکی اقدامات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کے مطابق واشنگٹن کی پالیسی ہی اس صورت حال کی بنیادی وجہ ہے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express World Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express World) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











