ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران کے ایٹمی پروگرام پر نئی بحث، سپریم لیڈر سے ایٹم بم کی تیاری کی منظوری مانگ لی گئیامریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئےآبنائے ہرمز میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کا سلامتی کونسل میں بیاناسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیابکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیاایران کے ایٹمی پروگرام پر نئی بحث، سپریم لیڈر سے ایٹم بم کی تیاری کی منظوری مانگ لی گئیامریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئےآبنائے ہرمز میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کا سلامتی کونسل میں بیاناسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیابکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیاایران کے ایٹمی پروگرام پر نئی بحث، سپریم لیڈر سے ایٹم بم کی تیاری کی منظوری مانگ لی گئیامریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئےآبنائے ہرمز میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کا سلامتی کونسل میں بیاناسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیابکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیاایران کے ایٹمی پروگرام پر نئی بحث، سپریم لیڈر سے ایٹم بم کی تیاری کی منظوری مانگ لی گئیامریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئےآبنائے ہرمز میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کا سلامتی کونسل میں بیاناسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیابکرے کے پائے کینیڈا لانے پر پاکستانی مسافر کو جرمانے کا سامناایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں: باقر قالیبافایران نے نائب امریکی صدر کے خط کا جواب تاحال نہیں دیا: امریکی میڈیاایران امریکا معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر ایران پہنچ گئے: برطانوی میڈیا

اسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئے

اسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئے
اسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئے. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 روزہ تیزی کے تسلسل کے بعد جمعہ کو مندی رہی، جس سے انڈیکس کی ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی سطح گرگئی۔. ماہرین کے مطابق جیوپولیٹیکل خراب صورتحال سے تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کے رحجان اور افراط زر کی شرح بڑھنے سے شرح سود میں مزید اضافے کے خ. کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا، جس سے ایک موقع پر 145 پوائنٹس کی تیزی بھی رونما ہوئی لیکن رول اوور ویک کی وجہ سے پرانے سودوں کے تصفیوں، بینکنگ. پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 روزہ تیزی کے تسلسل کے بعد جمعہ کو مندی رہی، جس سے انڈیکس کی ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی سطح گرگئی۔ ماہرین کے مطابق جیوپولیٹیکل خراب صورتحال سے تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کے رحجان اور افراط زر کی شرح بڑھنے سے شرح سود میں مزید اضافے کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی رہی۔ مندی کے باعث 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے ایک کھرب تین ارب 75 کروڑ 84 لاکھ 77 ہزار 606 روپے ڈوب گئے۔ کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا، جس سے ایک موقع پر 145 پوائنٹس کی تیزی بھی رونما ہوئی لیکن رول اوور ویک کی وجہ سے پرانے سودوں کے تصفیوں، بینکنگ اور ریفائنری سیکٹر میں پرافٹ سیلنگ کے باعث جاری تیزی مندی میں تبدیل ہوگئی، جس سے ایک موقع پر 866 پوائنٹس کی مندی بھی رونما ہوئی۔ اختتامی لمحات میں نچلی قیمتوں پر خریداری سرگرمیاں قدرے بڑھنے سے مندی کی شدت میں کمی واقع ہوئی۔ نتیجتا کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 784. 19 پوائنٹس کی کمی سے 166409. 25 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کے ایس ای 30 انڈیکس 294. 03 پوائنٹس کی کمی سے 49026. 65 پوائنٹس، کے ایس ای آل شئیر انڈیکس 457. 17 پوائنٹس کی کمی سے 100685. 85 پوائنٹس اور کے ایم آئی 30 انڈیکس 986. 42 پوائنٹس کی کمی سے 237971. 74 پوائنٹس پر بند ہوا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Business Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Business) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News