بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان•22 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:49
🇬🇧 English

ہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحت

سلمان بٹنیوز سینئر سب ایڈیٹر
ہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بڑھتی ہوئی آبادی وسائل، سے میل نہیں کھاتی ہر سال 6.7 ملین بچے ہر سال پیدا ہورہے ہیں۔
  • وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ سنجیدہ بحث ہے کہ انتظامی یونٹ بناکر اسپتالوں اور جامعات کو ترقی دی جائے، اس بات پر بحث۔
  • انہوں نے کہا کہ 8884 ارب روپے وزرائے اعلی کو دیے گئے ہیں یہ پیسے کسی کو نہیں دینے صرف سوشل سیکٹر کو، ترقی کرنی ہے پھر یہ یہ حشر ہے، سوچنا ہے۔

بڑھتی ہوئی آبادی وسائل، سے میل نہیں کھاتی ہر سال 6.7 ملین بچے ہر سال پیدا ہورہے ہیں

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ سنجیدہ بحث ہے کہ انتظامی یونٹ بناکر اسپتالوں اور جامعات کو ترقی دی جائے، اس بات پر بحث ہورہی ہے کہ موجودہ نظام سے بہتری آئی ہے یا مزید ابتری آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 8884 ارب روپے وزرائے اعلی کو دیے گئے ہیں یہ پیسے کسی کو نہیں دینے صرف سوشل سیکٹر کو، ترقی کرنی ہے پھر یہ یہ حشر ہے، سوچنا ہے ملک بچانا ہے یا لوگوں کی خواہشات کو بچانا ہے،2صوبوں میں جنگ چل رہی ہے پڑوسی ملک دہشت گردوں کی مدد کررہا ہے، بیڈ گوررنس بجلی، پانی اور سڑکیں پیدا نہیں کرتی، یہ نظام لوگوں کو غدار بنارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے زمانے میں 300 ارب خرچ ہوئے دنیا کا 12واں اچھا شہر تھا اب بڑے شہروں کو رینکنگ میں کراچی کا تیسرا نمبر ہے، 22 ہزار ارب روپے انھیں دیے جاچکے ہیں، جامعہ کراچی ہماری ماں ہے یہاں کے طلبہ کو اچھی ڈائریکشن دیں۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بہت کم وقت میں نئے وائس چانسلر نے جامعہ کراچی کے مسائل کی شناخت کرلی ہے انھیں ڈائگنوس کیا ہے، جامعہ کراچی اس شہر کا لینڈ مارک ہے ، مجھے امید ہے کہ یہاں تبدیلی آئے گی جو کراچی شہر کا حشر ہے وہی اس جامعہ کا حشر ہے۔

انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے ہنی مون کا وقت ختم ہوچکا ہے، کراچی یونیورسٹی اگر نرسنگ کالج کھولنا چاہتی ہے تو فوری نرسنگ کونسل کا اجلاس بلاؤں گا، بیرون ملک پاکستان سے ساڑھے 5 ہزار اور پڑوسی ملک سے ساڑھے 5 لاکھ نرسز گئے ہوئے ہیں، دنیا میں 25 لاکھ پاکستان میں 9 لکھ نرسز کی ضرورت ہے۔

وزیر صحت نے کہا کہ 2023 میں مردم شماری ہوئی ہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں اور ہر پانچ سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں،جہاں جہاں ترقی آئی ہے وہاں پیدائش کی شرح کم ہوئی ہے،بڑھتی ہوئی آبادی وسائل، سے میل نہیں کھاتی ہر سال 6.7 ملین بچے ہر سال پیدا ہورہے ہیں۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: ایکسپریس نیوز اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

ہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحت | اپنا پسرور