سہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جانے ہیں جس کا آخری میچ آج سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ہے۔
- پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔
- اس سیریز میں شائقین کی غیر معمولی دلچسپی بھی نظر آئی اور شائقین بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کررہے ہیں۔
سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جانے ہیں جس کا آخری میچ آج سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ہے
پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔
اس سیریز میں شائقین کی غیر معمولی دلچسپی بھی نظر آئی اور شائقین بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کررہے ہیں۔
راولپنڈی میں آج سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں ایک ننھے شائق کے ہاتھ میں انوکھا بینر نظر آیا جس پر لکھا تھا ’میں نے یہ سیٹ حاصل کرنے کے لیے اپنی بہن کا موبائل بیچ دیا ہے‘۔
کمنٹیٹر نے ازراہ مذاق کہا کہ ’ضرور سستا فون ہوگا‘۔
واضح رہے کہ سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جانے ہیں جس کا آخری میچ آج جاری ہے۔
ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










