بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
ڈسکہ3 دن پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:03
🇬🇧 English

سیالکوٹ پولیس — پریس ریلیز

سیالکوٹ پولیس — پریس ریلیز
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

سیالکوٹ پولیس — پریس ریلیز

سرکاری ویڈیو ریکارڈنگ (سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس)) ویڈیو فیس بک پر دیکھیں ←

فراز گراؤنڈ میں بھگدڑ کا واقعہ؛ سیالکوٹ پولیس کی فوری کارروائی، ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج 6 ملزمان گرفتار، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری، تمام زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔

مسٹر پتلو سمیت 9 نامزد اور 40 سے 45 نامعلوم افراد کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج؛ حفاظتی ایس او پیز اور اجازت نامے کی شرائط کی خلاف ورزی سمیت مختلف الزامات شامل

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں اور سکیورٹی انتظامات کی براہِ راست نگرانی؛ پولیس اور ریسکیو کی مشترکہ کارروائی سے زخمیوں کی فوری منتقلی اور ٹریفک کی روانی بحال

سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر واقع فراز کرکٹ گراؤنڈ میں شادی کی تقریب کے دوران بھگدڑ کے افسوسناک واقعے پر سیالکوٹ پولیس نے ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

واقعے پر ایس ایچ او تھانہ موترہ انسپکٹر مبین احمد چیمہ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 1335/26 درج کیا گیا ہے، جس میں تقریب کے منتظم انصر محمود عرف مسٹر پتلو، کاشف، گراؤنڈ کے مالک حاجی شاہد جاوید اور دیگر منتظمین دانیال، منیر احمد، محسن علی، ارشاد علی، عبداللہ اور زوہیب منشاء سمیت 9 افراد کو نامزد کیا گیا ہے، جبکہ 40 سے 45 نامعلوم سکیورٹی گارڈز بھی مقدمے میں شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 322، 431، 440، 188، 109، 148، 149 اور 16 ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ابتدائی پولیس تحقیقات میں سامنے آیا کہ شادی کی تقریب کے منتظمین نے سوشل میڈیا کے ذریعے موٹر سائیکلوں، کار اور دیگر قیمتی انعامات کی قرعہ اندازی کی تشہیر کر کے بڑی تعداد میں لوگوں کو مدعو کیا تھا۔ تقریب کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر شرکاء کو بیک وقت گراؤنڈ میں داخل ہونے کا اعلان کیا گیا، جس کے نتیجے میں شدید بھگدڑ مچ گئی۔ منتظمین نے اجازت نامے کی شرائط اور حفاظتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کی۔ بھگدڑ کے دوران مین ڈسکہ سیالکوٹ روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، جبکہ ہنگامہ آرائی اور شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچنے کے واقعات بھی پیش آئے۔

*واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد فوری طور پر خود موقع پر پہنچ گئے* اور ڈی ایس پی ڈسکہ، ڈی ایس پی صدر سرکل، ایلیٹ فورس، متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز اور پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر کے امدادی سرگرمیوں اور سکیورٹی انتظامات کی براہِ راست نگرانی سنبھال لی۔

ڈی پی او کی ہدایات پر پولیس افسران اور جوان فوری طور پر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہو گئے۔ پولیس نے ریسکیو 1122 کے ساتھ مؤثر رابطہ کاری کے ذریعے زخمیوں کی ہسپتال منتقلی میں بھرپور معاونت کی، ایمبولینسز کی بلا تعطل آمدورفت کے لیے راستے کلیئر کروائے اور شدید رش کے باوجود ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے۔

پولیس کی بھاری نفری نے ہجوم کو منظم کرنے، امدادی ٹیموں کے لیے محفوظ راستے فراہم کرنے اور صورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈی پی او کی موقع پر موجودگی اور پولیس و ریسکیو اداروں کی مربوط کارروائی سے امدادی سرگرمیوں کو مؤثر انداز میں مکمل کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے میں مدد ملی۔

بدقسمتی سے اس افسوسناک واقعے میں ایک شہری عقیل ولد بشیر احمد جاں بحق ہو گیا، جبکہ 18 افراد زخمی ہوئے۔ تمام زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کی گئی اور طبی امداد کے بعد انہیں ہسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ کسی بھی عوامی اجتماع یا تقریب میں حفاظتی انتظامات سے غفلت اور انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ واقعے میں ملوث تمام ذمہ داران کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ مقدمے کی تفتیش میرٹ پر مکمل کر کے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس

سرکاری اعلامیہ و ادارہ جاتی موقف (سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس)):

یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔

ماخذ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) (آفیشل فیس بک پیج)
اصل فیس بک پوسٹ دیکھیں

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•طاہر محمود

شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیل

لاہور (4 نومبر 2026): سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

سیالکوٹ پولیس — پریس ریلیز | اپنا پسرور