اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعپاکستان کی معدنی دولت، معاشی انقلاب کا نیا راستہ؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیاسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکملوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعپاکستان کی معدنی دولت، معاشی انقلاب کا نیا راستہ؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیاسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکملوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعپاکستان کی معدنی دولت، معاشی انقلاب کا نیا راستہ؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیاسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکملوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تقریباً 10 سال سے گراؤنڈ فلائی جیٹ ایشین ایئرویز کا بوئنگ طیارہ 4 لاکھ 5 ہزار امریکی ڈالر میں نیلامآئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاعپاکستان کی معدنی دولت، معاشی انقلاب کا نیا راستہ؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دیاسلام آباد میں 30 ویں ای سی او کونسل آف منسٹرز کانفرنس، انتظامات مکملوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ذیابیطس کے عالمی دن پر خصوصی پیغامگمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!پنجاب میں اس وقت 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہی ہیں، حافظ نعیم الرحمانوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انقلابی اقدامات کے تحت خوشحال دیہات پروگرام کے ذریعے پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کے نئے اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے
پنجاب10 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:21
🇬🇧 English

پاکستان کی معدنی دولت، معاشی انقلاب کا نیا راستہ؟

پاکستان کی معدنی دولت، معاشی انقلاب کا نیا راستہ؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی سرزمین قدرتی معدنی دولت سے مالا مال۔
  • اس بین الاقوامی کانفرنس میں ساٹھ سے زائد ممالک کے نمائندوں، عالمی سرمایہ کاروں، معدنیات کے ماہرین اور بڑی بین الاقوامی کمپنیوں نے شرکت۔
  • بلوچستان کا صوبہ سونے، تانبے، لوہے، کرومائٹ، کوئلے اور دیگر قیمتی معدنیات کے حوالے سے غیر معمولی اہمیت رکھتا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کی معیشت ایک طویل عرصے سے قرضوں، تجارتی خسارے، محدود برآمدات اور بیرونی مالی معاونت کے چیلنجوں سے دوچار ہے۔ ہم کبھی آئی ایم ایف کے دروازے پر دستک دیتے ہیں، کبھی دوست ممالک سے مالی تعاون کی امید لگاتے ہیں اور کبھی بیرونی سرمایہ کاری کونجات کا ذریعہ قرار دیتے ہیں لیکن ایک بنیادی سوال ہمیشہ نظرانداز ہوتا رہا ہے کہ کیا ہم نے اپنے ملک کے قدرتی وسائل کو پوری طرح دریافت کرنے اور فایدہ اٹھانے کی کوشش کی۔

حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی سرزمین قدرتی معدنی دولت سے مالا مال ہے۔ جسے اگر دانش مندی سے استعمال کیا جائے تو پاکستان کی معاشی تقدیر بدل سکتی ہے۔ اسی تناظر میں اسلام آباد میں 12 اور 13 نومبر کو منعقد ہونے والا پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 ایک اہم پیشرفت۔

اس بین الاقوامی کانفرنس میں ساٹھ سے زائد ممالک کے نمائندوں، عالمی سرمایہ کاروں، معدنیات کے ماہرین اور بڑی بین الاقوامی کمپنیوں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے دوران تیرہ معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر حکومت پاکستان نے عالمی سرمایہ کاروں کو ملک کے معدنی وسائل میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور معدنی شعبے کو قومی معیشت کی ترقی کا اہم ذریعہ قرار دیا۔

بلوچستان کا صوبہ سونے، تانبے، لوہے، کرومائٹ، کوئلے اور دیگر قیمتی معدنیات کے حوالے سے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ضلع چاغی میں ریکوڈک کا منصوبہ دنیا کے نمایاں تانبے اور سونے کے منصوبوں میں شمار ہوتا۔

یہ منصوبہ صرف بلوچستان یا پاکستان ہی نہیں بلکہ عالمی معدنی صنعت کے لیے بھی اہمیت رکھتا ہے۔حالیہ کانفرنس میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی جانب سے چاغی کے علاقے دشتِ کین میں تقریباً 35 کروڑ ٹن تانبے کی ممکنہ موجودگی کا تخمینہ سامنے آیا۔ یہ تخمینہ اب تک تجزیہ کیے گئے ڈرلنگ ڈیٹا کے تقریباً نصف پر مبنی ہے، اس لیے اسے حتمی ثابت شدہ ذخیرہ قرار دینے کے بجائے ایک اہم ابتدائی ارضیاتی امکان سمجھنا چاہیے۔

نیشنل ریسورسز لمیٹڈ نے بھی چاغی میں تانبے اور سونے کی معدنی موجودگی کے حوالے سے اپنی دریافتوں اور تقریباً دس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے عزم کا اعلان کیا۔یہ اعلانات یقیناً حوصلہ افزا ہیں لیکن ہمیں یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ معدنی وسائل کی موجودگی اور ان سے تجارتی پیمانے پر پیداوار حاصل کرنے کے درمیان طویل فاصلہ ہوتا۔

اس کے لیے جدید ٹیکنالوجی، بھاری سرمایہ، بنیادی ڈھانچے، ماہر افرادی قوت اور مستقل پالیسیوں کی ضرورت ہوتی۔

پاکستان کی معدنی دولت صرف بلوچستان تک محدود نہیں۔ پاکستان کے دوسرے صوبے اور علاقے بھی قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں۔ سندھ میں تھر کے کوئلے کے ذخائر پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔

🪖 آپ سے ایک دلچسپ سوال! 🤔

14 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع

آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

14 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے اوپن میرٹ پر منتخب ہونے والے نئے سب انسپکٹرز سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔

14 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

گمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!

گمشدہ بچوں کی تلاش اب مزید آسان اور مؤثر!

14 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!

بہترین کارکردگی کا اعتراف، محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی!

پاکستان کی معدنی دولت، معاشی انقلاب کا نیا راستہ؟ | اپنا پسرور