گلشنِ اقبال میں کمسن بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ٹیوشن سے واپس آنے والے بچوں کے قریب مشتبہ گاڑی رکی، گاڑی سے اتر کر ایک شخص تیزی سے بچوں کی جانب دوڑا تو بچے بھاگ گئے۔
- گلشنِ اقبال بلاک سیون میں کمسن بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش کی گئی جس پر واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
- ایکسپریس نیوز کے مطابق گلشن اقبال بلاک 7 میں ٹیوشن سے واپس آنے والے بچوں کے قریب مشتبہ گاڑی رکی، گاڑی سے اتر کر ایک شخص تیزی سے بچوں کی جانب۔
ٹیوشن سے واپس آنے والے بچوں کے قریب مشتبہ گاڑی رکی، گاڑی سے اتر کر ایک شخص تیزی سے بچوں کی جانب دوڑا تو بچے بھاگ گئے
گلشنِ اقبال بلاک سیون میں کمسن بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش کی گئی جس پر واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گلشن اقبال بلاک 7 میں ٹیوشن سے واپس آنے والے بچوں کے قریب مشتبہ گاڑی رکی، گاڑی سے اتر کر ایک شخص تیزی سے بچوں کی جانب دوڑا۔
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتبہ شخص نے بچوں کے قریب جانے کی کوشش، بچے بھاگ کر سوسائٹی کے دروازے سے اندر چلے گئے جس پر مشبہ شخص واپس بھاگ کر گاڑی میں سوار ہوگیا۔
https://img.express.pk/media/videos/WhatsApp%20Video%202026-10-22%20at%203-38-43%20PM.mp4
پولیس حکام کے مطابق خوش قسمتی سے تمام بچے محفوظ رہے، کوئی بچہ اغوا نہیں ہوا، یہ واقعہ 2 روز قبل پیش آیا، یہ بچے مدرسے کے چوکیدار کے بچے ہیں ان کی کسی سے کوئی دشمنی بھی نہیں ہے۔
https://img.express.pk/media/videos/WhatsApp%20Video%202026-10-22%20at%203-43-14%20PM.mp4
ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










