بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان•22 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:36
🇬🇧 English

انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟

وقاص احمداسٹاف رپورٹر (پسرور)
انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان اور انڈیا کے درمیان واقع واہگہ اٹاری سرحد پر بالی وڈ فلم اُڑتا تیر کی پروموشن کے دوران ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس کی شاید اس تشہیری۔
  • فلم کے مرکزی اداکار آیوشمان کھرانہ اور سارہ علی خان پاکستانی سرحد پر ’باب آزادی‘ کراسنگ پوائنٹ کے سامنے تقریر کرتے ہیں مگر بیک گراؤنڈ میں گل۔
  • یاد رہے کہ فلم اڑتا تیر 23 اکتوبر کو ریلیز ہو رہی ہے۔ اس کی کہانی ایک پاکستانی جاسوس کے گرد گھومتی ہے جو ایک مشن کے دوران یادداشت کھو بیٹھتا۔

پاکستان اور انڈیا کے درمیان واقع واہگہ اٹاری سرحد پر بالی وڈ فلم اُڑتا تیر کی پروموشن کے دوران ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس کی شاید اس تشہیری مہم کے دوران توقع نہیں کی گئی تھی۔

فلم کے مرکزی اداکار آیوشمان کھرانہ اور سارہ علی خان پاکستانی سرحد پر ’باب آزادی‘ کراسنگ پوائنٹ کے سامنے تقریر کرتے ہیں مگر بیک گراؤنڈ میں گلوکار عاطف اسلم کا گانا ’تاجدار حرم‘ چل رہا ہوتا ہے جو انھوں نے کوک سٹوڈیو کے لیے گایا تھا۔

یاد رہے کہ فلم اڑتا تیر 23 اکتوبر کو ریلیز ہو رہی ہے۔ اس کی کہانی ایک پاکستانی جاسوس کے گرد گھومتی ہے جو ایک مشن کے دوران یادداشت کھو بیٹھتا ہے اور بعد ازاں خود کو انڈین افسر سمجھنے لگتا ہے۔

فلم اپنی کہانی کی وجہ سے پہلے ہی تنازع کا شکار رہی ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق بعض ناقدین نے اسے پاکستان مخالف بیانیے پر مبنی قرار دیا ہے، جبکہ نیپال کے سینسر بورڈ نے بھی اس کی عوامی نمائش کی اجازت نہیں دی ہے۔ نیپالی حکام نے پابندی کی کوئی مخصوص وجہ بیان نہیں کی ہے۔

Skip content and continue readingپاکستانی جاسوس کی کہانی مگر طنز عدنان سمیع پر: انڈین فلم ’اُڑتا تیر‘ جسے دھورندھر کی پیروڈی کہا گیا29 ستمبر 2026’یہ لوگ نہ ملتے تو شاید انڈر ورلڈ میں ہوتا‘: نانا پاٹیکر فٹ پاتھ پر سونے سے شہرت کی بلندی تک کیسے پہنچے8 اکتوبر 2026End of content

انڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کے روز انڈین اداکار آیوشمان کھرانہ اور سارا علی خان اپنی نئی فلم اڑتا تیر کی تشہیری مہم کے دوران واہگہ بارڈر گئے تھے۔

اس دوران دونوں نے اپنے فینز اور انڈین سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں اور کچھ گانوں پر پرفارم کیا۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: بی بی سی اردو اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟ | اپنا پسرور