بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
کاروبار2 دن پہلے•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:06
🇬🇧 English

طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟

طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے بیرون ملک جانے والے طلبہ و طالبات کے لیے وہاں بینک اکاؤنٹ کھلوانے سے متعلق اہم رہنمائی جاری کی گئی ہے، جس میں ضروری دستاویزات۔
  • اس مقصد کے لیے مختلف طریقہ کار اختیار کرنا پڑ سکتا ہے، تاہم بنیادی دستاویزات اور مراحل تقریباً ایک جیسے ہوتے ہیں۔
  • مائیگرنٹ ریسورس سینٹر کے مطابق طلبہ کو سب سے پہلے ایسے بینک کا انتخاب کرنا چاہیے جو خصوصی طور پر طلبہ کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کرتا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): لندن : تعلیم کے حصول کیلیے بیرون ملک جانے والے طلبہ کے لیے وہاں بینک اکاؤنٹ کھلوانا ایک بہت سادہ سا عمل ہے، آپ روایتی (ہائی اسٹریٹ) بینکوں یا ڈیجیٹل بینکوں میں باآسانی اکاؤنٹ بنوا سکتے ہیں۔

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر پاکستان کی جانب سے بیرون ملک جانے والے طلبہ و طالبات کے لیے وہاں بینک اکاؤنٹ کھلوانے سے متعلق اہم رہنمائی جاری کی گئی ہے، جس میں ضروری دستاویزات، اکاؤنٹ کے انتخاب اور رجسٹریشن کے مراحل سے آگاہ کیا گیا۔

اس مقصد کے لیے مختلف طریقہ کار اختیار کرنا پڑ سکتا ہے، تاہم بنیادی دستاویزات اور مراحل تقریباً ایک جیسے ہوتے ہیں۔

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر کے مطابق طلبہ کو سب سے پہلے ایسے بینک کا انتخاب کرنا چاہیے جو خصوصی طور پر طلبہ کے لیے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کرتا ہو، اس مقصد کے لیے ایسا بینک منتخب کرنا بہتر ہے جس کی قریبی برانچ، کم فیس اور آن لائن بینکنگ کی سہولت دستیاب۔

رہنمائی میں بتایا گیا ہے کہ بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے عموماً پاسپورٹ، ویزا یا رہائشی اجازت نامہ، اسٹوڈنٹ آئی ڈی یا داخلہ کلیئرنس، اس ملک میں رہائش کا ثبوت (کرایہ نامہ یا دیگر متعلقہ دستاویزات) اور بعض صورتوں میں اوقاتِ کار کی تفصیلات یا شناختی نمبر درکار ہو سکتے ہیں۔

طلبہ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ بینک جانے سے پہلے آن لائن فارم پُر کرنے کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں، کیونکہ بعض بینک آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دیتے ہیں۔ اگر بینک برانچ جانا ضروری ہو تو پہلے سے وقت لے لینا چاہیے تاکہ غیر ضروری انتظار سے بچا جا سکے۔

اس کے علاوہ بینک میں رجسٹریشن کے لیے فارم پُر کرکے مطلوبہ دستاویزات جمع کروانا ہوں گی۔ بعض بینک ابتدائی رقم جمع کروانے کی شرط بھی عائد کرسکتے ہیں۔

پاکستانی طلبہ کے لیے بیرون ملک مفت تعلیم حاصل کرنے کا نادر موقع۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•23 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

طلبہ بیرون ملک بینک اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟ | اپنا پسرور