بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان•22 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:43
🇬🇧 English

ایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دی

ایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پیداوار اور ترسیل کا ڈیٹا حقیقی وقت میں ایف بی آر کے مرکزی کنٹرول یونٹ کو بھیجا جائے گا۔
  • ایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دیتے ہوئے مینوفیکچررز کو 30 دسمبر تک مانیٹرنگ سسٹم فعال کرنے کیا۔
  • سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور سیلز ٹیکس رولز 2006 کے تحت جاری حکم نامے کا اطلاق اسکریپ پگھلا کر بلٹس اور انگوٹس بنانے، اسٹیل کی رولنگ و ری رولنگ کیا۔

پیداوار اور ترسیل کا ڈیٹا حقیقی وقت میں ایف بی آر کے مرکزی کنٹرول یونٹ کو بھیجا جائے گا

ایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دیتے ہوئے مینوفیکچررز کو 30 دسمبر تک مانیٹرنگ سسٹم فعال کرنے کی ہدایت کردی۔

سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور سیلز ٹیکس رولز 2006 کے تحت جاری حکم نامے کا اطلاق اسکریپ پگھلا کر بلٹس اور انگوٹس بنانے، اسٹیل کی رولنگ و ری رولنگ کرنے اور پگھلانے سے رولنگ تک تمام مراحل ایک ہی مقام پر انجام دینے والے یونٹس پر ہوگا۔

مانیٹرنگ کے 4 مراحل میں بلٹس اور انگوٹس کی گنتی سے لے کر تیار شدہ مصنوعات کی ترسیل تک نگرانی کی جائے گی۔ اسٹیل کی پیداوار، مصنوعات کے سائز، تعداد اور وزن کا الیکٹرانک ریکارڈ مرتب ہوگا، جبکہ تمام ویٹ برج مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک کرنا لازم ہوگا۔

علاوہ ازیں ایف بی آر پیداواری وزن کے تخمینے کا ترسیل کے اصل خالص وزن سے موازنہ بھی کرے گا۔

پیداوار اور ترسیل کا ڈیٹا حقیقی وقت میں ایف بی آر کے مرکزی کنٹرول یونٹ کو بھیجا جائے گا۔ نظام میں صنعتی کیمرے، ویڈیو اینالیٹکس، سینسرز اور ڈیٹا ریکارڈنگ آلات شامل ہوں گے، جبکہ کم از کم ایک ماہ کی ویڈیو ریکارڈنگ مقامی طور پر محفوظ رکھنا بھی ضروری ہوگا۔

مانیٹرنگ آلات صرف ایف بی آر کے مجاز وینڈرز نصب کرسکیں گے، جو ان کی دیکھ بھال اور تکنیکی معاونت کے بھی پابند ہوں گے۔ سسٹم میں خرابی، نقصان یا چھیڑ چھاڑ کی اطلاع ایک گھنٹے کے اندر متعلقہ حکام کو دینا ہوگی، جبکہ پیداواری لائن، ویٹ برج یا ترسیلی عمل میں تبدیلی سے 30 دن پہلے آگاہ کرنا لازم ہوگا۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: ایکسپریس نیوز اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

ایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دی | اپنا پسرور