معروف ریسلر دی گریٹ کھالی کا گلابی لباس میں نیا روپ، تصاویر وائرل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نیٹ فلکس کی اس مہم کا مقصد بھارت میں آنے والے نئے کورین ڈراموں کی پروموشن کرنا ہے۔
- ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق معروف ریسلر دی گریٹ کھالی کی گلابی لباس اور دو پونی ٹیلز میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جنہیں دیکھ کر مداح حی۔
- بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دی گریٹ کھالی، جن کا اصل نام دلیپ سنگھ رانا ہے، نے نیٹ فلکس انڈیا کی نئی تشہیری مہم ’کے پاگلو‘ میں۔
نیٹ فلکس کی اس مہم کا مقصد بھارت میں آنے والے نئے کورین ڈراموں کی پروموشن کرنا ہے۔
ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق معروف ریسلر دی گریٹ کھالی کی گلابی لباس اور دو پونی ٹیلز میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جنہیں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دی گریٹ کھالی، جن کا اصل نام دلیپ سنگھ رانا ہے، نے نیٹ فلکس انڈیا کی نئی تشہیری مہم ’کے پاگلو‘ میں حصہ لیا ہے۔
اس مہم کے لیے سابق ریسلر نے گلابی رنگ کا لباس پہنا اور بالوں کی دو پونی ٹیلز بنائیں، جبکہ تصاویر میں انہیں کورین ڈراموں سے متاثرہ کمرے میں نوڈلز کھاتے اور ڈرامے دیکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
نیٹ فلکس کی اس مہم کا مقصد بھارت میں آنے والے نئے کورین ڈراموں کی تشہیر کرنا ہے۔
دی گریٹ کھالی کا یہ منفرد انداز سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
https://www.instagram.com/p/DerSlFrAbkY/?utm_source=ig_embed اور ig_rid=AoDBOopGCMnQ3EcthEL5iMo
ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










