اتوار، 8 نومبر 2026ء28 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرراین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کا غیر سرکاری نیتجہ آگیاخراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیاپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاریپنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچتپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرراین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کا غیر سرکاری نیتجہ آگیاخراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیاپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاریپنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچتپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرراین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کا غیر سرکاری نیتجہ آگیاخراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیاپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاریپنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچتپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرراین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کا غیر سرکاری نیتجہ آگیاخراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیاپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاریپنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت
بین الاقوامی5 گھنٹے پہلے•8 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:02
🇬🇧 English

خراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیا

خراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیا
اپنا پسرور اسٹوڈیو پوڈکاسٹنیوز روم تجزیاتی ایڈیشن
🎙️
اسد

سینئر براڈکاسٹر و اینکر

🎙️
عظمیٰ

سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر

00:00--:--
🎧 مکمل آڈیو پوڈکاسٹ سماعت کے لیے حاضر ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان میں موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ یا دیگر ٹیلی کمیونیکیشن سروسز سے متعلق مسائل کا سامنا کرنے والے صارفین اب اپنی شکایات کے ازالے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے براہ راست رجوع کرسکتے ہیں۔
  • اس سلسلے میں پی ٹی اے نے صارفین کی رہنمائی کے لیے شکایت درج کرانے کا مرحلہ وار طریقہ کار جاری کیا ہے، جس کے تحت پہلے متعلقہ ٹیلی کام کمپنی اور مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں اتھارٹی سے رابطہ کیا جاسکتا۔
  • پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ رہنما ہدایات کے مطابق اگر کسی صارف کو ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنی کی خدمات کے حوالے سے شکایت ہو تو اسے سب سے پہلے متعلقہ کمپنی کے کسٹمر سروس سینٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کی سروس خراب ہونے پر صارفین کو کس سے براہ راست شکایت کرنی چاہیے تاکہ مسئلہ جلدی اور باآسانی حل ہوسکے، پی ٹی اے نے طریقہ بتادیا۔

پاکستان میں موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ یا دیگر ٹیلی کمیونیکیشن سروسز سے متعلق مسائل کا سامنا کرنے والے صارفین اب اپنی شکایات کے ازالے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے براہ راست رجوع کرسکتے ہیں۔

اس سلسلے میں پی ٹی اے نے صارفین کی رہنمائی کے لیے شکایت درج کرانے کا مرحلہ وار طریقہ کار جاری کیا ہے، جس کے تحت پہلے متعلقہ ٹیلی کام کمپنی اور مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں اتھارٹی سے رابطہ کیا جاسکتا۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ رہنما ہدایات کے مطابق اگر کسی صارف کو ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنی کی خدمات کے حوالے سے شکایت ہو تو اسے سب سے پہلے متعلقہ کمپنی کے کسٹمر سروس سینٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔

صارفین کمپنی کے کال سینٹر، ویب سائٹ، موبائل ایپ یا کسٹمر سروس سینٹر کے ذریعے اپنی شکایت درج کراسکتے ہیں۔

شکایت درج کراتے وقت مسئلے کی نوعیت اور تفصیلات واضح انداز میں بیان کرنا ضروری ہے، جبکہ صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شکایت جمع ہونے کے بعد اس کا ریفرنس یا کمپلینٹ نمبر ضرور حاصل کریں۔

اس کے ساتھ شکایت درج کرانے کی تاریخ اور وقت بھی اپنے پاس محفوظ رکھیں تاکہ ضرورت پڑنے پر اس کا حوالہ دیا جاسکے۔

رہنما ہدایات میں کہا گیا ہے کہ صارفین متعلقہ ٹیلی کام آپریٹر کو شکایت کے ازالے کے لیے مناسب وقت دیں، اگر مقررہ وقت میں مسئلہ حل نہ ہو یا کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ حل سے صارف مطمئن نہ ہو تو وہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے رجوع کرسکتا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
9 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

9 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ، 2750 اہلکار تعینات، ڈی آئی جی آپریشنز کی خود فیلڈ میں نگرانی

9 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

9 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*

*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*

9 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

8 نومبر 2026•17 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

علامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے کشمیری سپرو آباؤ اجداد کی سیالکوٹ و خطہ پسرور میں آمد اور خطہ چناب کے علمی و روحانی اثرات کی مستند تاریخی تفصیلات۔

خراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیا | اپنا پسرور