اتوار، 8 نومبر 2026ء28 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرراین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کا غیر سرکاری نیتجہ آگیاخراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیاپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاریپنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچتپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرراین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کا غیر سرکاری نیتجہ آگیاخراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیاپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاریپنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچتپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرراین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کا غیر سرکاری نیتجہ آگیاخراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیاپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاریپنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچتپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹعوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرراین اے 77 گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کا غیر سرکاری نیتجہ آگیاخراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیاپی پی 203 ساہیوال ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاریپنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت
تعلیم6 گھنٹے پہلے•8 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:16
🇬🇧 English

پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت

پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت
اپنا پسرور اسٹوڈیو پوڈکاسٹنیوز روم تجزیاتی ایڈیشن
🎙️
اسد

سینئر براڈکاسٹر و اینکر

🎙️
عظمیٰ

سینئر تجزیہ کار و شریک اینکر

00:00--:--
🎧 مکمل آڈیو پوڈکاسٹ سماعت کے لیے حاضر ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق اس اقدام سے 35سے 40ارب روپے کی سالانہ بچت ہوئی، اسکول ایجوکیشن میں گریڈ ایک سے 16 تک کی 30 ہزار 391 اسامیاں، زراعت میں 5 ہزار 199۔
  • یہ اسامیاں طویل عرصے سے خالی تھیں، اگست میں مختلف محکموں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب حکومت کی جانب سے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت ہزاروں خالی اسامیوں کے خاتمے، غیر ضروری پوسٹوں کی تنظیم نو اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے دفتری امور کی انجام دہی کا عمل جاری ہے، 44 محکموں اور ماتحت اداروں میں رائٹ سائزنگ کمیٹی قائم کی گئی ہے اور اب تک 75ہزار پوسٹیں ختم کردی گئی ہیں جبکہ گزشتہ دنوں محکمہ تعلیم سے دو ہزار پوسٹوں کو بھی ختم کردیاگیا۔

محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق اس اقدام سے 35سے 40ارب روپے کی سالانہ بچت ہوئی، اسکول ایجوکیشن میں گریڈ ایک سے 16 تک کی 30 ہزار 391 اسامیاں، زراعت میں 5 ہزار 199، محکمہ جنگلات میں 753، محکمہ آبپاشی میں ایک ہزار 41، محکمہ ہاؤسنگ میں 727، سپیشل ایجوکیشن میں 244 جبکہ پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ اور اس کے ماتحت اداروں میں 221 اسامیاں ختم کی گئیں۔

یہ اسامیاں طویل عرصے سے خالی تھیں، اگست میں مختلف محکموں اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی مزید 101 پوسٹیں ختم کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ سول سیکرٹریٹ میں گریڈ 17 کے 128 سیکشن افسران کی پوسٹیں ختم کرکے روایتی دفتری ڈھانچے کی جگہ قانون، فنانس، آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا اینالسز کے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی پالیسی اختیار کی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
9 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

9 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ

دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی | گرجا گھروں سمیت اہم مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ، 2750 اہلکار تعینات، ڈی آئی جی آپریشنز کی خود فیلڈ میں نگرانی

9 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر موبائل پولیس اسٹیشن وین کی خدمات سے متعلق شہری کے تاثرات

9 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*

*سیالکوٹ: شاہرات کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کا سلسلہ جاری*

9 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

8 نومبر 2026•17 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

علامہ اقبال کے آباؤ اجداد اور پسرور و سیالکوٹ سے تاریخی وابستگی

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے کشمیری سپرو آباؤ اجداد کی سیالکوٹ و خطہ پسرور میں آمد اور خطہ چناب کے علمی و روحانی اثرات کی مستند تاریخی تفصیلات۔

پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت | اپنا پسرور