بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Caesar's Last Breath•8 مئی 2024•وقت اشاعت: صبح 6:21
🇬🇧 English

ہوا (26) ۔ نائیٹروجن کا مسئلہ

وقاص احمداسٹاف رپورٹر (پسرور)
ہوا (26) ۔ نائیٹروجن کا مسئلہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


لارڈ ریلے نے 1880 کی دہائی میں اپنا وقت آکسیجن اور ہائیڈروجن جیسی گیسوں کی کثافت کی اچھی پیمائش میں لگایا تھا۔ اس سے انہیں کچھ خاص حاصل نہیں ہوا تھا۔ لیکن اس سے بدمزہ ہونے کے بجائے انہوں نے ابتدائی چند گیسوں کے بعد بھی یہ کام جاری رکھا اور اپنی توجہ مزید بوریت والی گیس کی طرف کر لی جو کہ نائیٹروجن تھی۔ اس کی پیمائش کے لئے انہیں خالص نائیٹروجن کی ضرورت تھی۔ اپنا کام کرنے کے لئے باقی گیسوں کو نائیٹروجن سے الگ کرنا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بخارات الگ کرنے کے لئے ری ایکشن چیمبر میں اونی کمبل استعمال کئے، جو پانی کو جذب کر لیں۔ اس کے بعد ہوا کو چمکدار گرم تانبے کی ٹیوب سے گزارا تا کہ آکسیجن الگ ہو جائے۔ پھر پوٹاش سے تا کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ الگ ہو جائے۔ گندھک کے تیزاب کی بالٹی سے آخری اشیا الگ کی گئیں تا کہ خالص نائیٹروجن مل جائے اور پھر اس کی کثافت معلوم کی جا سکتی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریلے نے نائیٹروجن خالص کرنے کا ایک اور طریقہ بھی شروع کر دیا۔ اس میں آکسیجن الگ کرنے کے لئے ہوا کو مائع امونیا سے گزارا گیا۔ کیمیائی لحاظ سے یہ مختلف تھا۔ آکسیجن امونیا سے ری ایکشن کر کے اضافی نائیٹروجن بھی پیدا کرتی تھی۔ چونکہ نائیٹروجن کی یہ سٹڈی کرنا تھی تو اس اضافی نائیٹروجن کی وجہ سے کثافت کی پیمائش پر کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے تھا۔
لیکن یہاں پر ریلے نے دریافت کیا یہ نائیٹروجن جو کہ اس طریقے سے حاصل کی گئی، وہ ہلکی تھی۔ ایک لیٹر میں 7 ملی گرام کا فرق تھا۔ یہ بہت ہی کم فرق تھا اور اسے تجرباتی پیمائش کی غلطی کے طور پر نظرانداز کر دیا جاتا ہے لیکن یہ فرق ریلے کو تنگ کر رہا تھا۔ وہ اس کی تہہ میں پہنچنا چاہ رہے تھے کیونکہ تجربہ دہرانے پر بھی فرق برقرار تھا۔
انہوں نے تجربات بار بار دہرائے۔ نائیٹروجن خالص کرنے کے چھ مزید طریقے بنائے۔ کچھ طریقوں میں اضافی نائیٹروجن بنتی تھی اور کچھ میں نہیں۔ جن طریقوں میں اضافی نائیٹروجن بنتی تھی، اس میں کثافت کم ہوتی تھی۔
یہ فرق پیچھا نہیں چھوڑ رہا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریلے نے 1892 میں نیچر کو خط لکھا جس میں اس پرسرار فرق کا بتایا گیا اور دنیا بھر کے کیمسٹ سے مشورہ مانگا گیا۔ زیادہ تر تجاویز تو کام نہ آئیں لیکن انہیں ولیم رامسے مل گئے۔ رامسے بھی جلد ہی نائیٹروجن کے اس معمے کو حل کرنے کے جنون کا شکار ہونے والے تھے۔ دونوں نے طے کیا کہ وہ ایک دوسرے کو تجربات سے آگاہ رکھیں گے اور انہیں مشترکہ طور پر شائع کریں گے۔
(جاری ہے)




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

ہوا (26) ۔ نائیٹروجن کا مسئلہ | اپنا پسرور