بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Caesar's Last Breath•6 مئی 2024•وقت اشاعت: دوپہر 3:04
🇬🇧 English

ہوا (25) ۔ فزکس کے لارڈ

ہوا (25) ۔ فزکس کے لارڈ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


آئیڈیل گیس لاء کے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ وہ یہ کہ کوئی بھی گیس آئیڈیل نہیں۔ کیمسٹ اس بات کو جانتے ہیں۔ اور توقع کرتے ہیں کہ حقیقت میں آنے والے نتائج معمولی سے مختلف ہوں گے۔ لیکن، پرفیکشن میں کچھ گیسیں دوسری سے زیادہ قریب ہیں۔ اور ۱۸۹۰ کی دہائی میں دو سائنسدانوں نے ایسی گیس دریافت کیں جو پرفیکٹ سے بہت قریب تھیں۔ اور اس قدر قریب، کہ سائنسدانوں کی کمیونٹی نے ان پر یقین کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کا خیال تھا کہ ایسی گیس اصل میں نہیں ہو سکتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کامیاب سائنسدان کے لئے ایک اہم خاصیت یکسانیت اور اکتاہٹ برداشت کرنے کا حوصلہ ہے جو کہ کسی دریافت کے لئے اہم ہے اور سائنس کی تاریخ میں طویل صبر رکھنے والے ایک برطانوی سائنسدان جان ولیم سٹرٹ تھے۔
اپنے جاگیردار خاندان کو انہوں نے اس وقت حیران دیا جب انہوں نے فزکس اور ریاضی پڑھنے کا انتخاب کیا اور اس وقت پریشان کر دیا جب انہوں نے فزکس پڑھانے کی ملازمت شروع کر دی۔ اپنے خاندان کے نقطہ نظر سے انہیں 1871 میں عقل آئی جب انہوں نے شادی کر لی اور اپنی ملازمت چھوڑ دی۔ اپنے والد کی 1873 وفات کے بعد انہوں نے ان کی جاگیر سنبھالی اور لارڈ ریلے کہلائے۔
لیکن پرانے شوق آسانی سے نہیں جاتے۔ کچھ ہی عرصے بعد انہیں واپس فزکس کی یاد ستانے لگی۔ 1876 میں جاگیر کا اپنے چھوٹے بھائی کے حوالے کر دی تا کہ خود سائنس کی طرف توجہ دے سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لمبی قلموں، بھاری مونچھوں اور سال بہ سال گنجے ہوتے سر کے ساتھ انہوں نے اپنا کام جاری رکھا اور اپنے کامیاب سائنسی کیرئیر میں 400 سے زائد تحقیقاتی پیپر شائع کئے۔ درجن بھر شعبوں میں یہ اہم کام تھا جس میں بائیولوجی بھی شامل تھی (مثلاً، مور کے پروں کی دھاتی چمک کی وجہ انہوں نے دریافت کی)۔
ان کا سب سے زیادہ بوریت بھرا کام 1880 کی دہائی میں تھا۔ انہوں نے آکسیجن اور ہائیڈروجن جیسی گیسوں کی کثافت کی پیمائش شروع کی۔ جب یہ پیمائش ایک صدی پہلے کی گئی تھی تو یہ اہم کام تھا۔ لیکن جب ریلے نے یہ کام کرنا شروع کیا تو یہ واضح نہیں تھا کہ اس کا فائدہ کیا ہے۔ پھر بھی، وہ اگلے دس سال اس پر وقتاً فوقتاً کام کرتے رہے۔
آخر میں اس سارے کام سے انہیں اس سے کسی بھی نئی چیز کا پتا نہیں لگا۔ صرف یہ کہ کچھ گیسوں کی کثافت کی پیمائش میں اعشاریہ کے بعد چند اعداد کا اضافہ کر سکے۔
اس کام میں اس قدر وقت لگا دینے کے بعد کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا تھا۔ انہوں نے ایک ناقابلِ یقین انتخاب کیا۔ وہ اسی کام کو زیادہ بوریت والی دوسری گیسوں پر جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لارڈ ریلے سمیت ابھی کسی کو علم نہیں تھا لیکن ان کے یہ تجربات ایک بڑی اور غیرمتوقع دریافت کی طرف لے کر جا رہے تھے۔
(جاری ہے)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

ہوا (25) ۔ فزکس کے لارڈ | اپنا پسرور