بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Hidden Life of Trees•19 فروری 2024•وقت اشاعت: دوپہر 1:56
🇬🇧 English

درختوں کی زندگی (21) ۔ درخت کون؟

درختوں کی زندگی (21) ۔ درخت کون؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


درخت کیا ہے؟ لغت کے مطابق یہ لکڑی والا پودا ہے جس کے تنے سے ٹہنیاں نکلتی ہیں۔ یعنی کہ اس میں ایک مرکزی اور بڑا تنا ہونا چاہیے جو کہ اوپر کی سمت جا رہا ہو۔ اگر ایسا نہ ہو تو یہ جھاڑی کہلائے گی جس میں کئی شاخیں جڑوں کے نظام پر قائم ہو سکتی ہیں۔
لیکن سائز کے بارے میں؟ ہم درختوں کے بارے میں عظیم الشان وجود کا تاثر رکھتے ہیں جن کے مقابلے میں ہم بونے لگتے ہوں۔ لیکن ہمیں کئی بار ایسے درخت ملتے ہیں جن کے مقابلے میں ہم گلیور کی دنیا کے دیو لگیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹنڈرا کے علاقے میں ایسے بونے درخت ہیں جو کہ سو سال کی عمر میں آٹھ انچ قد تک پہنچتے ہیں۔ انہیں عام طور پر درخت نہیں کہا جاتا۔ اور ایسے ہی آرکٹکٹ کے بِرچ کو جو کہ عام طور پر انسان کے قد سے چھوٹا ہوتا ہے اور دراز قد ہو تو دس فٹ تک پہنچتا ہے۔ پہاڑی ایش اور چھوٹے بیچ کے درخت ہرنوں اور دوسرے چرندوں کا اتنی بری طرح سے شکار بنتے ہیں کہ یہ دہائیوں تک دو فٹ سے اوپر نہیں بڑھ پاتے۔
اور اگر آپ درخت کاٹ دیں؟ تو کیا یہ مر جاتا ہے؟ اگر اس کے ساتھی اسے زندہ رکھیں؟ صدیوں تک؟ (جیسا کہ اس سیریز کی دوسری قسط میں تھا)۔ کیا اسے درخت کہیں گے؟ اور یہ اس وقت زیادہ پیچیدہ ہو جاتا ہے جب پرانے تنے میں سے نیا تنا نکل آئے؟ کیا یہ وہی پرانا وجود ہے یا پھر الگ؟ اور کئی جنگلوں میں ایسا ہونا عام ہے۔
یورپ میں صدیوں تک کوئلے کے لئے درختوں کو نیچے تک کاٹ دیا جاتا تھا۔ اور باقی بچے تنے میں سے نئے تنے نکل آتے تھے۔ اور آج کے جنگل کی بنیاد ان پر ہے۔ خاص طور پر بلوط اور ہارن بیم کے جنگل ایسے ہیں۔ ان جنگلات میں کئی دہائیوں کے بعد دوبارہ کاٹ دینے اور واپس اگ آنے کے چکر جاری رہے ہیں، جس میں درخت کبھی قدآور اور میچور نہیں ہوئے۔ یہ اس لئے مقبول تھا کہ لوگ اتنے غریب تھے کہ نئی لکڑی کے لئے زیادہ انتظار نہیں کر سکتے تھے۔ یورپ میں آبادیوں کے قریب جنگلات کی سیر میں آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں۔ ایسے درخت جن میں کئی سبز تنے اگے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ نوجوان درخت ہیں یا پھر ہزار سال عمر کے؟
اور یہ سوال ہے جو سائنسدان پوچھتے ہیں۔ ان میں سے ایک گروپ سویڈن کے ڈلارنا صوبے میں قدیم سپروس کے جنگلات پر تحقیق کر رہا ہے۔ قدیم ترین درخت کے قریب جھاڑیوں جیسی لکڑیاں ہیں جو ایک چھوٹے تنے سے نکلی ہیں۔ یہ سب ایک ہی درخت کا حصہ ہیں۔ اس کی جڑوں پر کاربن 14 ڈیٹنگ کی گئی۔ اس میں کاربن کے ریڈیوایکٹو عنصر کا تناسب نکالا جاتا ہے۔ اگر غیرفعال لکڑی ہو تو گلنے کا عمل ہوتا ہے اور ریڈیو ایکٹو عنصر کی شرح کم ہوتی رہتی ہے۔ یہ جتنی کم ہو گی، اتنا پرانا ٹشو ہو گا۔ اس سے جو نتائج ملے وہ حیران کن تھے۔
تحقیق نے بتایا کہ سپروس کی عمر 9550 سال تھی۔ اس کا تنا نیا ہے اور محض چند صدیوں پرانا ہی ہے لیکن یہ سب ایک ہی وجود کا حصہ ہے۔ (یہ Old Tjikko کا مشہور درخت ہے)۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ جڑ کا اس میں فیصلہ کن کردار ہے کہ زمین کے اوپر کیا اگ رہا ہے۔ اور وجود کی بقا جڑوں کے نظام سے ہے۔ اور اس جڑ نے تنے بار بار اگائے ہیں۔ اور صدیوں کا تجربہ یہاں پر ذخیرہ ہے۔ اور اس تجربے نے اسے صلاحیت دی ہے کہ آج کا بھی مقابلہ کر سکے۔
اس تحقیق نے کئی مکتبہ فکر الٹائے ہیں۔ پہلا تو یہ کہ کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ ایک سپروس پانچ سو سال سے زیادہ رہ سکتا ہے۔ دوسری طرف یہ کہ اس سے پہلے لوگوں کا خیال تھا کہ صبوبر کی یہ قسم سویڈن میں دو ہزار سال پہلے نمودار ہوئی جب برف یہاں سے پیچھے ہٹی تھی۔ اور میری نظر میں، یہ پودا اس چیز کی علامت ہے کہ ہم درختوں اور جنگلات کے بارے میں کتنا کم سمجھتے ہیں اور کتنا کچھ دریافت کرنے کو باقی ہے۔
(جاری ہے)

ساتھ لگی تصویر سویڈن کے قدیم درخت کی



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•44 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

درختوں کی زندگی (21) ۔ درخت کون؟ | اپنا پسرور