بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
اہم خبریں•17 جنوری 2023•وقت اشاعت: دوپہر 3:58
🇬🇧 English

قومی اسمبلی میں واپس جائیں گے: عمران خان کا ایک اور یوٹرن

قومی اسمبلی میں واپس جائیں گے: عمران خان کا ایک اور یوٹرن
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت قومی اسمبلی میں واپس جانے کی تیاری کر رہی ہے اور اس حوالے سے مشاورت کا آغاز کیا جا رہا ہے۔


پیر کو لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں کے ایک گروپ سے غیر رسمی ملاقات کے دوران عمران خان نے یہ بات کی۔


چند صحافیوں نے عمران خان سے تفصیلی ملاقات کی اور ان سے مختلف موضوعات پر سوالات کیے۔

ملاقات میں شریک سینیئر صحافی اور ایکسپریس ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز ایاز خان نے سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کو بتایا کہ ’عمران خان سے تفصیلی ملاقات ہوئی اور اس میں انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس دونوں آپشنز ہیں۔ ہم وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا بھی کہ سکتے ہیں اور قومی اسمبلی میں واپس بھی جا سکتے ہیں۔‘


اس ملاقات میں شریک ایک اور صحافی شفیق اعوان نے بتایا کہ ’میں نے خان صاحب سے یہ سوال کیا تھا کہ اگر وہ وفاقی حکومت کو گرانا چاہتے ہیں تو کیا نئے نگراں سیٹ اپ کے عمل سے وہ پھر بھی باہر ہی رہیں گے؟ کیونکہ اس وقت قانونی طور پر راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر ہیں۔ تو خان صاحب نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم قومی اسمبلی کا میدان خالی نہیں چھوڑیں گے اور واپس اسمبلیوں میں جائیں گے۔‘


خیال رہے کہ تحریک انصاف نے گزشتہ سال اپریل کے مہینے میں اُس وقت اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان کردیا تھا جب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں اپوزیشن نے عمران خان کی حکومت ختم کی۔ موجودہ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے چند اراکین کے استفعے منظور بھی کر لیے تھے جن پر ضمنی انتخابات ہو چکے ہیں۔

صحافیوں کے ساتھ اپنی گفتگو میں عمران خان نے بتایا کہ ’شہباز شریف کی نیندیں حرام ہونے والی ہیں۔ ہم نے قومی اسمبلی کے حوالے سے جامع پلان بنا لیا ہے۔‘


انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ کئی مسلم لیگ ن کے اراکین بھی ان سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’پہلے ہم ان کو ٹیسٹ کریں گے پھر پارٹی میں ان کو شامل کریں گے۔‘


ملاقات میں شریک صحافیوں کے مطابق عمران خان نے کہا کہ ’باجوہ ڈاکٹرائن میں کوئی زیادہ کمی نہیں آئی۔‘


چوہدری پرویز الہی کی تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ق لیگ کا مستقبل اب تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ میں چاہوں گا کہ یہ اتحاد والا چکر ختم ہو اور ہماری پارٹی میں شریک ہو جائیں۔ بلے کے نشان کا انہیں فائدہ ہوگا۔‘


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

قومی اسمبلی میں واپس جائیں گے: عمران خان کا ایک اور یوٹرن | اپنا پسرور