ہفتہ، 7 نومبر 2026ء27 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
قلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیاسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلانکسانوں کے لیے بڑی سہولت، خصوصی ہیلپ لائنقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیاسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلانکسانوں کے لیے بڑی سہولت، خصوصی ہیلپ لائنقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیاسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلانکسانوں کے لیے بڑی سہولت، خصوصی ہیلپ لائنقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیاسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلانکسانوں کے لیے بڑی سہولت، خصوصی ہیلپ لائن
الیکشن کمیشن•18 جنوری 2023•وقت اشاعت: صبح 11:26
🇬🇧 English

استعفے منظور، تحریک انصاف کے 34 ارکان قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی

استعفے منظور، تحریک انصاف کے 34 ارکان قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 34 ارکان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔


منگل کو الیکشن کمیشن کے جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکشن میں ارکان کی فہرست کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے سپیکر کی جانب سے استعفے منظور ہونے کے بعد ان ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے جن ارکان کے استعفے منظور ہوئے ان میں پرویز خٹک، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، قاسم سوری، نورالحق قادری، عطااللہ، شہریار آفریدی، راجہ خرم نواز، عمران خٹک، مراد سعید، عمرایوب خان، صداقت علی خان اور غلام سرور خان کے نام شامل ہیں۔

اس کے علاوہ فواد چوہدری، شفقت محمود، حماد اظہر، عامر ڈوگر، فہیم خان، سیف الرحمان، عالمگیر خان، علی زیدی، شاہ محمود قریشی اور زرتاج گل کے نام بھی ان ارکان میں شامل ہیں۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا نام بھی ڈی نوٹیفائی ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کی منظوری اور ان کی نشستیں خالی قرار دیے جانے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی 35 خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم حصہ نہیں لے گی۔

ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ الیکشن نہ لڑنے کی وجوہات کا بھی جلد اعلان کیا جائے گا۔

دوسری جانب وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نجی ٹی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو تین ماہ کے لیے کون کون الیکشن لڑے گا؟ ’ہمیں ضمنی الیکشن نہیں لڑنا چاہیے، میرا خیال ہےکہ ہمیں ان 35 حلقوں پر ضمنی الیکشن نہیں لڑنا چاہیے۔‘


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
7 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندی

مغل اور سکھ ادوار میں تعمیر شدہ قلعہ کالروالہ کی فصیلوں، تاریخی درباروں اور تزویراتی حیثیت کا مستند جائزہ جو شاہی لشکروں کا محفوظ مورچہ رہا۔

7 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

7 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!

7 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائی

تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائی، سنار سے اسلحہ کے زور پر چھینا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا 4 گھنٹے کی قلیل مدت میں برآمد، شہری کا وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او سیالکوٹ...

7 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی...

7 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

استعفے منظور، تحریک انصاف کے 34 ارکان قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی | اپنا پسرور