بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

لچکدار دماغ (2) ۔ پوسٹ مارٹم

لچکدار دماغ (2) ۔ پوسٹ مارٹم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
لچکدار دماغ (2) ۔ پوسٹ مارٹم. این گرین کو آکسفورڈ میں 1650 میں سزائے موت سنا دی گئی۔ ان کے شوہر نے ان پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو مارا ہے۔ گرین کا کہنا تھا کہ بچہ کمزور پیدا ہوا تھا اور اس کی موت میں ان کا کوئی ہاتھ نہیں تھا۔ بچے کے والد طاقتور خاندان سے تھے۔ گرین قصور وار قرار پائیں اور انہیں سزائے سنا دی گئی۔ انہوں نے سیڑھی چڑھی۔ پھندا ان کی گردن کے گرد ڈالا گیا۔ حمد گائی گئی۔ اور تختہ کھینچ لیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسانی اناٹومی کی سٹڈی کے لئے انسانی جسم درکار تھے۔ کنگ چارلس اول نے اس بات کی اجازت دے دی تھی کہ مجرموں کی لاشوں کو میڈیکل کی تحقیق کیلئے استعمال کیا جائے۔ پھانسی کے بعد یہ لاش ڈاکٹر تھامس ولس اور ڈاکٹر ولیم پیٹی کے حوالے کر دی گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب پوسٹ مارٹم کیلئے تابوت کھولا گیا تو پیٹی نے گرین کے گلے میں سے کچھ آواز سنی۔ مردوں پر آپریشن کے وقت میں یہ پہلا موقع تھا جب کسی لاش نے ایسا احتجاج کیا تھا۔ انہوں نے گردن چھو کر محسوس کیا تو کمزور سی نبض باقی تھی۔ اگلے پندرہ منٹ تک دونوں ڈاکٹر ان کے ہاتھ اور پاؤں کی مالش کرتے رہے۔ گردن پر ہونے والے زخم پر تارپین کا تین ڈالا۔ اور گلے کے اندر پر سے گدگدایا۔ یہ کام کر گیا۔ گرین نے کھانس دیا۔ اگلی صبح تک این گرین پوری طور پر واپس زندہ ہو چکی تھیں۔ انہوں نے پینے کیلئے مشروب کی فرمائش کی اور چند دنوں میں وہ بستر سے باہر تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ این گرین کو منصفوں نے دوبارہ سزا دینے کا فیصلہ کیا۔ لیکن ولس اور پیٹی کا استدلال تھا کہ این گرین کی واپسی خدا کی طرف سے اشارہ تھی کہ وہ بے گناہ تھیں۔ آخرکار انہیں چھوڑ دیا گیا۔ انہوں نے دوبارہ شادی کی جس سے کئی بچے پیدا ہوئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ واقعہ مشہور ہوا۔ تھامس ولس کو “وہ ڈاکٹر جو خاتون کو موت کے پنجوں سے چھڑا لیا” کے طور پر شہرت ملی۔ ان کے اعزاز میں نظمیں لکھی گئیں۔ ولس کا فوکس دماغ تھا۔ اپنی زندگی میں انہوں نے جو پوسٹ مارٹم کئے تھے، ان کی مدد سے ولس دماغ کے ضرر اور abnormal behavior کے درمیان تعلق نکالنے میں کامیاب ہوئے۔ وہ پہلے شخص تھے جس نے رویہ اور دماغ کے سٹرکچر کا تعلق نکالا۔ نیورولوجی کی اصطلاح ان کی بنائی ہوئی ہے۔ انہوں نے دماغ کے کئی علاقوں کی شناخت کی اور ان کے نام رکھے جو ہم آج بھی پڑھتے ہیں۔ اپنی شہرت کو انہوں نے اپنے کام کی اشاعت کے لئے استعمال کیا۔ اور مشہور آرکیٹکٹ کرسٹوفر رین کی مدد سے انہوں نے انسانی دماغ کی ڈرائنگز بنوائیں جو کہ اگلے دو سو سال تک اس کی سب سے ایکوریٹ تصاویر تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ولس کی موت کے تین سو سال کے بعد اب ہمیں یہ انتظار نہیں کرنا پڑتا کہ کوئی شخص فوت ہو تو پھر ہی اس کے سر کے اندر جھانک سکیں۔ ٹیکنالوجی ہمیں زندہ لوگوں کے دماغ کو سٹڈی کرنے کا موقع دیتی ہے اور اس نے کوگنیٹو نیوروسائنس کا شعبہ ممکن کیا ہے۔ اس میں ہم یہ پڑھتے ہیں کہ سوچ اور دماغ کا کیا تعلق ہے اور یہ ہوتا کیسے ہے۔ کوگنیٹو نیوروسائنس کا ایک بنیادی اصول ہے کہ سوچ کا سٹرکچر اور ساخت اس کے مواد سے الگ ہے۔ یعنی کہ، وہ ذہنی ایکٹیویٹی جو کئی نئے بزنس، شیمپو یا کھانے کی ترکیب کی تخلیق کرتی ہے، بنیادی طور پر ویسے ہی ہے جس سے نئی سائنسی تھیوری، مصوری اور ساز کی تخلیق ہوتی ہے۔ تو اس میں جانے سے پہلے ہم ایک زیادہ عمومی سوال کرتے ہیں۔ سوچ خود کیا ہے؟ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

لچکدار دماغ (2) ۔ پوسٹ مارٹم | Apna Pasrur