بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
اہم خبریں•16 ستمبر 2022•وقت اشاعت: دوپہر 4:40
🇬🇧 English

روس سے گیس فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان متفق

روس سے گیس فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان متفق
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

ترکی اور پاکستان نے روس سے پائپ لائن کے ذریعے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم دوطرفہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم (ایس-سی-او) کے رکن ممالک کے ریاستی سربراہان کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

ملاقات میں دونوں راہنماؤں نے دو طرفہ تجارت کے فروغ کے علاوہ روس سے پائپ لائن کے ذریعے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دوطرفہ تجارت کے فروغ، گیس کی فراہمی سمیت لارج سکیل منصوبوں کے امکانات اور ان پر عملدرآمد پر بھی دونوں قائدین کا اہم اتفاق رائے ہوا ہے۔

ملاقات میں ترکیہ کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے باہمی گرمجوشی پر مبنی خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ترکیہ کے صدر نے کہاکہ مجھے آپ سے مل کر بڑی خوشی ہو رہی ہے۔ آپ کے بڑے بھائی (نوازشریف) کے ساتھ امور کار انجام دینے کی بہت اچھی یادیں وابستہ ہیں جن سے قزاخستان اور باشکیریا، روس میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر میری ملاقات ہوئی تھی۔

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے کورونا وبا کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا فروغ متاثر ہوا ہے تاہم خزاں کے مہینے میں بین الحکومتی کمشن کا اجلاس کراچی میں ہونے جا رہا ہے۔ صدر ایردوان نے کہاکہ ہم جنوب مشرقی ایشیاء اور مجموعی طور پر ایشیاء میں پاکستان کو اپنا ترجیحی شراکت دار تصور کرتے ہیں۔ نہایت مثبت انداز میں ہمارے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات فروغ پا رہے ہیں جس پر ہمیں بے حد خوشی ہے۔

ترکیہ کے صدر نے کہاکہ ایسے امور ہیں جن پر ہمیں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ کئی شعبوں ہیں جن میں ہماری نظر میں امکانات بہت اچھے ہیں۔ ان میں ریلوے ٹرانسپورٹیشن اور توانائی شامل ہے۔ بڑے اور دلچسپ ترقیاتی منصوبے ہیں جن میں ‘پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن منصوبہ بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘ایل-این-جی’ کی ترسیل کے لئے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں یہ منصوبہ اہم ہے۔

اس منصوبے کا بنیادی مقصد روس سے پائپ لائن کے ذریعے پاکستان کو گیس کی فراہمی ہے۔ اس ضمن میں اہم بات یہ ہے کہ روس، قزاخستان اور ازبکستان میں کسی حد تک اس پائپ لائن کے لئے بنیادی ڈھانچہ پہلے سے موجود ہے۔

صدر ایردوآن نے کہا کہ ہم بہت سارے دیگر دلچسپ منصوبوں پر عملدرآمد کر سکتے ہیں۔ اس مقصد کے حصول کے لئے ہم مثبت جذبے اور عزم کے ساتھ حتی المقدور کام کرتے رہیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے ترکیہ کی فراخ دلانہ مدد کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے صدر ایردوان کے لئے خیرسگالی کے پرجوش جذبات کا اظہار کرتے ہوئے گیس کی فراہمی، توانائی، ریلوے اور تجارت سمیت بڑے منصوبوں کے حوالے سے صدر ایردوان کی سوچ کا خیرمقدم کیا اور مل کر آگے بڑھنے کی یقین دہانی کرائی۔


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

روس سے گیس فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان متفق | اپنا پسرور