بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری
بدن (87) ۔ جنس کا تعین
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (87) ۔ جنس کا تعین. ہمیں بہت لمبے عرصے تک یہ پتا نہیں کہ پیدائش کے وقت کوئی لڑکا کیوں ہوتا ہے اور کوئی لڑکی کیوں؟ جنس کا تعین آخر ہوتا کیسے ہے؟ کروموزوم کی دریافت 1880 میں والڈائر ہارٹز نے کر گئی تھی، لیکن اس کی اہمیت کا ٹھیک سے پتا نہیں تھا۔ اب ہمیں معلوم ہے کہ مادہ میں دو ایکس کروموزوم ہوتے ہیں اور نر میں ایک وائے اور ایک ایکس۔ لیکن اس کا پتا لگنے میں وقت لگا۔ انیسویں صدی کے آخر تک سائنسدانوں کا عام خیال یہ تھا کہ جنس کا تعین کیمسٹری سے نہیں بلکہ بیرونی عوامل سے ہوتا ہے، جیسا کہ غذا یا درجہ حرارت یا پھر حمل کے دوران ماں کے موڈ سے۔۔۔ اس معمے کو حل کرنے کا پہلا قدم 1891 میں لیا گیا۔ جب جرمنی کے ہرمان ہینکنگ نے ایک کیڑے (pyrrhocoris) میں ایک چیز نوٹ کی۔ ایک کروموزوم ہمیشہ لاتعلق سا نظر آتا تھا۔ اس کی اس خاصیت کی بنا پر اسے ایکس کروموزوم کا نام دیا۔ اس سے چودہ برس بعد بڑا بریک تھرو ہوا۔ نیٹو سٹیونس سسریوں (mealworms) پر تجربات کر رہی تھیں جب انہوں نے ایک اور تنہا کروموزوم دریافت کیا۔ اور یہ ان کی دریافت تھی کہ اس کا کردار جنس کے تعین میں ہو سکتا ہے۔ اس کو انہوں نے وائے کروموزوم کا نام دیا۔ (یہ ہینکنگ کے دریافت کردہ ایکس سے اگلا حرف چنا گیا تھا)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیٹی سٹیونز کو زیادہ مشہور ہونا چاہیے تھا۔ اگر ان کی دریافت کی اہمیت اس وقت سمجھ لی جاتی تو یقینی طور پر وہ نوبل انعام یافتہ ہوتیں۔ یہی دریافت بالکل الگ اور آزادانہ طور پر ایڈمنڈ ولسن نے بھی کی۔ دونوں میں سے پہلے کون تھا؟اس پر تنازعہ رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخی طور پر کروموزوم کا مطالعہ آسان نہیں رہا۔ یہ اپنا وجود خلیے کے نیوکلئیس میں لپٹ کر گزارتے ہیں۔ ان کو گننے کا واحد طریقہ یہ تھا کہ خلیات میں سے تازہ سیمپل اس وقت لیا جائے جب تقسیم ہو رہی ہو اور یہ انتہائی دشوار کام تھا۔ اور اس کے بعد بھی ان کی گنتی آسان نہیں تھی۔ 1921 میں ٹیکساس یونیورسٹی کے تھیوفلس پینٹر نے اعلان کیا کہ انہیں اچھے امیج مل گئے ہیں اور ان کی گنتی کے مطقبق کروموزوم کے چوبیس جوڑے ہیں۔ اگلے 35 سال تک یہی عدد درست سمجھا جاتا رہا۔ 1956 میں قریبی معائنے سے پتا لگا کہ یہ تعداد 23 کروموزوم کی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سے بہت پہلے اچھی تصاویر دستیاب تھیں۔ صرف یہ بات تھی کہ کسی نے انہیں گنا نہیں تھا۔ اس قدر سادہ تصصیح ہمیں یہ بتاتی ہے کہ روایتی اور قبول کئے گئے حقائق، خواہ سائنس میں ہی کیوں نہ ہوں، آسانی سے تبدیل نہیں ہوتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کونسی شے ہماری جنس کا تعین کرتی ہے؟ یہ علم بہت پرانا نہیں۔ 1990 میں لندن کی دو تحقیقاتی ٹیموں نے اس اس علاقے کی شناخت کی جہاں سے جنس کا تعین ہوتا ہے۔ یہ SRY جین ہے۔ ان گنت لڑکوں اور لڑکیوں کی پیدائش کے بعد انسانوں نے آخر پتا لگا ہی لیا کہ یہ ہوتا کیسے ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

بدن (87) ۔ جنس کا تعین | Apna Pasrur