بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

بدن (58) ۔ توانائی کا مالیکیول

بدن (58) ۔ توانائی کا مالیکیول
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
بدن (58) ۔ توانائی کا مالیکیول. جسم اپنا ایکولیبریم برقرار رکھتا ہے اور اسے ہومیوسٹیسس کہتے ہیں۔ یہ اصطلاح بنانے والے فزیولوجسٹ والٹر کینن تھے۔ کینن ایک ذہین اور متجسس انسان تھے۔ ایک بار ان کے ذہن میں سوال آیا کہ بھوک میں پیٹ میں گُڑگُڑ کیوں ہوتی ہے؟ انہوں نےاس کے لئے تجربہ اپنے سٹوڈنٹ واشبرن پر کیا۔ کینن نے اپنے ایک اور سٹوڈنٹ کو اس بات پر آمادہ کیا کہ وہ ایکسرے مشین کے آگے بیٹھ کر کھانا کھائے تا کہ وہ اس دوران جسم کی حرکات دیکھ سکیں۔ عضلاتی حرکات سے خوراک کو معدے تک پہنچانے (peristalsis) کا مشاہدہ کرنے والے وہ پہلے سائنسدان تھے۔ ان کے تجسس کی انتہا نہیں تھی۔ وہ جسم کی خودکار حرکات (جیسا کہ سانس لینا، خون پمپ کرنا یا کھانا ہضم کرنا) اور خون کے پلازمہ کے ماہر تھے۔ انہوں نے امگڈالا اور ہائپوتھالیمس پر اہم تحقیق کی۔ اینڈرنالین کے کردار کا fight or flight ردِ عمل میں پتا لگایا (اور یہ بھی انہیں کی ایجاد کردہ اصطلاح ہے)۔ شاک کے لئے پہلا علاج ایجاد کیا۔ کینن نے 1932 میں اپنے برسوں کی تحقیق اور حاصل کردہ علم کو ایک مشہور کتاب The wisdom of the body میں قلمبند کیا۔ اس کا موضوع تھا کہ جسم خود کو توازن میں رکھنے کی کس قدر غیرمعمولی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کے کام کو ان کی زندگی میں تو زیادہ توجہ نہیں ملی لیکن اب انہیں بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چیز جسے کینن سمجھ نہ سکے، وہ یہ کہ جسم کو خود کو برقرار رکھنے کے لئے خلیاتی سطح پر کس قدر زیادہ توانائی درکار ہوتی ہے۔ اس کی دریافت میں بہت وقت لگا۔ اور یہ کسی تحقیقی ادارے میں نہیں ہوئی بلکہ یہ کرنے والے برطانیہ کے ایک تنہا خبطی سائنسدان تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم اب جانتے ہیں کہ خلیے کے اندر اور باہر چارجڈ ذرات ہوتے ہیں جنہیں آئیون کہا جاتا ہے۔ ان کے درمیان خلیاتی جھلی میں ایک چھوٹا سا air lock ہے جسے آئیون چینل کہا جاتا ہے اور یہاں برقیاتی buzz پیدا ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ صرف ایک سو ملی وولٹ ہے لیکن بہت کم فاصلے کا مطلب یہ ہے کہ اس کا مطلب تین کروڑ وولٹ فی میٹر ہے جو آسمانی بجلی کے برابر ہے۔ آپ کے خلیات میں سے جو بجلی گزر رہی ہے، وہ آپ کے گھر کی بجلی سے ایک ہزار گنا زیادہ ہے۔ اپنے چھوٹے سکیل پر آپ بہت ہی energetic ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو شے خلیات میں توانائی کی ذمہ دار ہے، وہ ایک کیمیکل ہے جسے اڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ یا ATP کہا جاتا ہے۔ جسم کی جن چیزوں کا آپ نے نہیں سنا ہوا، یہ ان میں سب سے زیادہ اہم ہے۔ اس کا ہر مالیکیول ایک چھوٹی سی بیٹری کی طرح ہے۔ یہ توانائی کو ذخیرہ کرتا ہے اور اس وقت اسے چھوڑتا ہے جب خلیے کو اس کی ضرورت پڑے۔ تمام خلیات، خواہ جانوروں کے ہوں یا پودوں کے، ان میں یہی مالیکیول یہ کام کرتا ہے۔ اس کی کیمسٹری خاصی پیچیدہ ہے۔ ہمارے لئے ابھی یہی جاننا کافی ہے کہ ہم اپنے خلیات کا کام جاری رکھنے کے لئے اس پر منحصر ہیں۔ ہر روز ہمارا جسم بیس ہزار کھرب کھرب مالیکیول پیدا اور استعمال کرتا ہے۔ یہ ہمارے جسم کے وزن کے برابر ہیں۔ ATP کے نقطہ نظر سے آپ محض ATP پیدا کرنے کی مشین ہیں۔ باقی سب بائی پراڈکٹ ہے۔ لیکن چونکہ یہ بنتے ساتھ ہی خرچ ہو جاتا ہے، اس لئے ایک وقت میں یہ صرف ساٹھ گرام موجود ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا پتا چلتے ہوئے خاصی دیر لگی۔ اور جب یہ پتا لگا لیا گیا تو کسی نے اس پر یقین نہیں کیا۔ یہ دریافت کرنے والے سائنسدان پیٹر مچل تھے۔ انہوں نے اپنے گھر میں ہی تحقیق کا مرکز بنایا ہوا تھا۔ کندھوں تک لمبے بال اور کانوں میں بالیوں کے ساتھ وہ اپنے حلیہ سے سائنسدان نہیں لگتے تھے۔ اور حد کے بھلکڑ تھے۔ اپنی بیٹی کی شادی پر انہیں کوئی خاتون نظر آئیں تو ان سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ “آپ کچھ شناسا لگتی ہیں لیکن ٹھیک سے پہچان نہیں پا رہا”۔ خاتون نے جواب دیا کہ “میں آپ کی پہلی بیوی تھی اور اپنی بیٹی کی شادی پر آئی ہوں”۔ مچل کے جسم کی توانائی پر خیالات کو ہر ایک نے مسترد کر دیا۔ کسی نے تبصرہ کیا ہے کہ “اس میں کچھ حیرت کی بات نہیں تھی۔ ان کے خیالات کے پیچھے شواہد کمزور تھے”۔ لیکن وقت کے ساتھ وہ درست نکلے اور 1978 میں انہیں کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔ گھر کی لیبارٹری سے کام کرنے والے کسی بھی سائنسدان کے لئے یہ غیرمعمولی کامیابی تھی۔ برطانوی بائیوکیمسٹ نِک لین کہتے ہیں کہ مچل کی شہرت ڈی این اے دریافت کرنے والے واٹسن اور کرک جتنی ہونی چاہیے تھے۔ ان کی دریافت اس سے کم نہیں تھی۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

بدن (58) ۔ توانائی کا مالیکیول | Apna Pasrur