پرائیویٹ سکول مالکان کیلئے اہم خبر
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
لاہور سمیت پنجاب بھر کےکے 9 ہزار سے زائد پرائیوٹ سکولوں کی آن لائن تجدید کا معاملے پر 31 دسمبر کو تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن ختم ہوگئی ہے۔ یکم جنوری سے تمام نجی سکولوں کو لائسنس رینیو کرانا ہوگا۔ یکم جنوری سے تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے تجدید کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔سکول مالکان اپنا سابقہ لائسنس، فٹنس بلڈنگ سرٹیفکیٹ اور اساتذہ کا ریکارڈ اپ لوڈ کرنا ہوگا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










