پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 3،3 روپے فی لیٹر کا; اضافہ کیا گیا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 147 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 144 روپے 62 پیسے مقرر کردی گئی ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 116 روپے 48 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ،جبکہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 114 روپے 54 پیسے مقرر کی گئی ۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










