نیا سال مبارک۔ سال نو کے موقع پر حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے 95 پیسےفی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔
پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے ہوگئی، نوٹیفکیشن
ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 141 روپے 62 پیسے ہوگئی، نوٹیفیکیشن
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










