وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی ہے، اب یہ بل قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائیگا۔ https://t.co/S5skxZfxQf
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 30, 2021
کابینہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت فیاض ترین نے وزرا ، مشیران اور معاونین خصوصی کو منی بجٹ کے خد و خال کے حوالے سے بریفنگ دی ہے۔ اس موقع پر شوکت ترین نے کابینہ میں شامل اتحادی جماعتوں کے وزرا کے تحفظات کو دور کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔
واضح رہےکہ اپوزیشن نے ایوان میں منی بجٹ پیش کیے جانے کے موقع پر حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










