حکومت نے نمازِ جمعہ کے وقت سینیٹ میں چوروں کی طرح نیب بل منظور کرایا، شہباز شریف
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی بلڈوز کرنےکے بعد نیب سپلیمنٹری بل کی منظوری کھلی بدنیتی ہے۔
اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ حکومت نے جمعے کی نماز کے وقت چوروں کی طرح نیب سپلیمنٹری بل دھاندلی سے منظور کرایا، نماز کے وقت کو بھی دھاندلی کیلئے استعمال کیاگیا، یہ ہے جمہوریت اور شفافیت؟
ان کا کہنا تھاکہ سپلیمنٹری ایجنڈا لاکر نیب بل منظور کرانا فسطائی حکومت کا فسطائی اقدام ہے، حکومت کی آمرانہ روش نے پارلیمان کو اکھاڑا بنادیا ہے جو افسوسناک اور قابل مذمت ہے، یہ قانون سازی نہیں بلکہ پارلیمنٹ، آئین اور عوام سے سنگین مذاق ہے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










