پسرور۔ پسرور نارووال روڈ پرپل نالہ ڈیک کے قریب دو مسافر منی بسیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں۔

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پسرور نارووال روڈ پرپل نالہ ڈیک کے قریب دو مسافر منی بسیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں
حادثہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں میں 25 سالہ منشاء سکنہ قلعہ احمدآباد , 20 سالہ فضہ سکنہ قلعہ احمدآباد , 15 سالہ لائبہ سکنہ , 17 سالہ اروہ سکنہ چوڑیکے,اور 17 سالہ حسنین سکنہ بھاگ شامل ہیں۔
اطلاع پر ریسکیو 1122 کی تین گاڑیاں موقع پہنچ گئیں اور زخمیوں کو سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیاگیا ہے
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










