ایس ایم او گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ کی خاتون کمپیوٹر آپریٹر سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش ، مقدمہ درج
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
لاہور: گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ کے سینئر میڈیکل آفیسر ( ایس ایم او) نے مبینہ طور پر خاتون کمپیوٹر آپریٹر سے زیادتی کی کوشش کی ، خاتون کی درخواست پر تھانہ شاہدرہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق متاثرہ خاتون نے درخواست میں کہا کہ ایس ایم او ڈاکٹر شہباز نے گزشتہ روز مجھے کمرے میں بلایا اور نازیبا حرکات شروع کر دیں ، ڈاکٹر کو روکا تو شدید زد و کوب کے بعد کپڑے پھاڑ دیے ،ڈاکٹر شہباز نے مجھ سے زیادتی کی کوشش کی ۔
تھانہ شاہدرہ پولیس نے لڑکی کی درخواست کے بعدمقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










