بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
اہم خبریں•11 اکتوبر 2021•وقت اشاعت: رات 10:29
🇬🇧 English

"بینک، کاروبار، جائیداداورموبائل کی تمام معلومات برائے فروخت، قیمت صرف چارہزارروپے" نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ، پاکستانیوں کی پریشانی کی حد نہ رہی

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

لاہور: پاکستان میں موبائل فون کالز ، انگوٹھوں کے نشانات اورنادرا کا ڈیٹا غیر محفوظ ہوگیا ہے ۔ سولہ کروڑ سے زائد پاکستانیوں کی نجی معلومات اور حساس دستاویزات عام شہریوں کو فروخت ہونے لگیں ۔ چند سو روپے دے کر کسی بھی شخص کی کال ہسٹری ، لوکیشن ، انگوٹھوں کے نشانات ، شناختی کارڈز اور فیملی ٹری ریکارڈ حاصل کیا جاسکتا ہے۔


نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام دستک کے میزبان ریحان طارق نے بتایا کہ لوکل گینگ پیسوں کے عوض موبائل ڈیٹا فروخت کرتے ہیں ۔ جو سسٹم موبائل کمپنیوں ، پولیس ،خفیہ اداروں اور نادرا کے پاس ہوتا ہے وہ اب پرائیویٹ لوگوں کے پاس بھی ہے ۔ تین ہزار روپے میں کسی بھی نمبر کا سی ڈی آر نکلوایا جاسکتا ہے۔ یہ گینگ مختلف گروپوں کی شکل میں کام کرتا ہے ، فیس بک اور واٹس ایپ پر گروپس بنا کر یہ افراد گاہگ تلاش کرتے ہیں ۔ اپنی شناخت اور کال ریکارڈ سے بچنے کیلئے اس گروپ کے پاس مختلف ممالک کے واٹس ایپ نمبرز ہیں ، کال کرنے پر یہ نمبرز بند ملتے ہیں تاہم واٹس ایپ پر یہ افراد مسلسل جواب دیتے ہیں ۔

اس گروہ کے کام کے طریقہ کار کے حوالے سے اینکر پرسن کا کہنا تھا کہسب سے پہلے یہ افراد موبائل اکاؤنٹ نمبر پر پیسے مانگتے ہیں جس کے بعد انہیں ٹرانزیکشن کا سکرین شاٹ بھیجا جاتا ہے ۔ جس کے بعد یہ افراد چار سے چھ دنوں میں مطلوبہ ریکارڈ فراہم کر دیتے ہیں تاہم زیادہ پیسے دینے پر تین ماہ کی سی ڈی آر چھ سے سات گھنٹوں میں فراہم کردی جاتی ہے۔ اسی طرح کسی بھی نمبر کی لائیو لوکیشن بھی حاصل کی جاتی ہے ۔ یہ گینگ انتہائی خفیہ انداز میں کام کرتا ہے ، کوئی بھی فرد مرکزی کردار تک رسائی نہیں دیتا ۔

ریحان طارق کے مطابق ملک بھر میں درجنوں افراد اس خفیہ نیٹ ورک کا حصہ ہیں۔اس حوالے سے مختلف افراد نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو شکایات درج کروائیں مگر تاحال کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہوا جبکہ یہ مافیا دیدہ دلیری کے ساتھ اپنے کاروبار کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

"بینک، کاروبار، جائیداداورموبائل کی تمام معلومات برائے فروخت، قیمت صرف چارہزارروپے" نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ، پاکستانیوں کی پریشانی کی حد نہ رہی | اپنا پسرور